تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکیل" کے متعقلہ نتائج

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نَکیل ہاتھ میں ہونا

قابو ہونا، قبضہ ہونا، لگام ہاتھ میں ہونا، کسی کے اختیار میں ہونا

نَکیل ڈالْنا

قابو میں کرنا ۔

نَکیل تھامنا

روکنا ، منع کرنا

ناک میں نَکیل ڈالنا

آزادی ختم کرنا ، مطیع بنا لینا ، قابو میں کرنا ۔

ناک میں نَکیل پَڑنا

آزادی ختم ہونا ، پابند ہو جانا (عموماً شادی کے موقع پر مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکیل کے معانیدیکھیے

نَکیل

nakelनकेल

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: آلات کاشتکاری

نَکیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

    مثال - بے دین آدمی ایسا ہے جیسے بے نکیل کا اونٹ، بے ناتھ کا بیل

  • ناک میں پہنے جانے والی چھوٹی بالی
  • (مجازاً) لگام، قابو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nakel

Noun, Feminine

  • the wooden or iron pin fixed in a camel's nose, and to which his halter is fastened; a cavesson, the halter by which a camel is led, and which is fastened to a pin through his nose

    Example - Be-deen (Atheist) aadami aisa hai jaise be-nakel ka uunt, be-naath ka bail

  • a kind of small nose ring
  • ( Metaphorically) bridle, control

नकेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँट, भालू, बैल आदि को नियंत्रण में रखने के लिए नाक में आर-पार पहनाई जाने वाली लकड़ी या लोगे की कील, और ये उनको नियंत्रित करने के लिए किया जाता है, मुहार

    उदाहरण - बे-दीन (नास्तिक) आदमी ऐसा है जैसे बे-नकेल का ऊँट, बे-नाथ का बैल

  • नाक में पहने जाने वाली छोटी बाली
  • ( लाक्षणिक) लगाम, वश अथवा नियंत्रण में रखने की शक्ति, क़ाबू

نَکیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words