تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَخْچِیر گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَخْچِیر گاہ کے معانیدیکھیے
نَخْچِیر گاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شکار گاہ ، صید گاہ، رمنا، شکار کھیلنے کا مقام
شعر
آنا ہے او شکار فگن گر تجھے تو آ
امیدوار صید ہیں نخچیر گاہ میں
English meaning of naKHchiir-gaah
Noun, Feminine
- place of hunting
नख़चीर-गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शिकारगाह, शिकार खेलने का स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَخْچِیر گاہ)
نَخْچِیر گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔