تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخل" کے متعقلہ نتائج

نَخل

کھجور کا درخت، چھوارے کا درخت نیز کھجور کے درخت کا نر جو پھل نہ دے

نَخلہ

وہ جگہ جہاں کھجوروں یا دوسرے درختوں کا جھنڈ ہو، وہ مقام، جہاں کھجوروں کے بہت سے درخت ہوں، نخلستان

نَخل کُہَن

پُرانا درخت

نَخل عَزا

رک : نخل تابوت ۔

نَخل و عَیال

(کنایتاً) اہل و عیال

نَخل ہَستی

زندگی کا درخت

نَخل ماتَم ہونا

بیری کے درخت کا اُگ آنا یا موجود ہونا

نَخل قَد

(کنایتہ) اونچا قد، لمبا قد ۔

نَخلِ شَمْع

رک : نخل چراغاں ۔

نَخل بَند

باغبان، مالی، گلچین

نَخل غَم

نخل تابوت

نَخل نَوخیز

نوخیز درخت ، تازہ اُگا ہوا درخت ؛ مراد : پودا ۔

نَخلَہِ فِردَوس

جنت کا درخت نیز باغ ۔

نَخلِ مُوسیٰ

رک : نخل طور ۔

نَخلَہِ ماتَم

رک : نخل ماتم معنی نمبر ۱ ؛ (مجازاً) تابوت ۔

نَخل داں

پودے رکھنے کا ظرف ، گملا ۔

نَخلِستانی

نخلستان (رک) سے منسوب یا متعلق ، نخلستان کا نیز نخلستان جیسا ۔

نَخل بَندِ ہَستی

رک : نخل بند حقیقی .

نَخل طُور

وادی ایمن کا وہ درخت جس پر کوہ طور کے آس پاس حضرت موسٰی کو انوار الٰہی نظر آئے

نَخل سِینا

رک : نخل طور ۔

نَخل جاں

جسم انسانی

نَخل قامَت

رک : نخل قد ؛ مراد : اونچا قد ۔

نَخل بَندِ قُدرَت

رک : نخل بند حقیقی، اللہ تعالیٰ ۔

نَخل آرزُو

نخل ِاُمید، خواہشوں کا شجر

نَخل ماتَم

مردوں کے تابوت پر کی جانے والی آرائش جو پھولوں کی ٹہنیوں یا ہری شاخ وغیرہ سے کی جاتی ہے (ایرانیوں کی طرح اب ہندوؤں میں بھی رائج ہے) نیز وہ گلدستہ جو تابوت کے سہرانے رکھا جاتا ہے

نَخل بَندِ دو جَہاں

دو جہان کو بنانے والا

نَخلِ نَو خاستَہ

تازہ اگا ہوا درخت

نَخل مُراد

نخل تمنا

نَخل چَراغاں

وہ مصنوعی درخت جس پر جا بجا چراغ رکھ کر جلائے جاتے ہیں

نَخلِ اَیمَن

وہ درخت جس پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے لیے نورِ حق کا ظہور ہوا تھا ۔

نَخلِ ہَسْتی تَباہ ہونا

مر جانا

نَخلِ حَنظَل

اندرائن کا درخت جس کا پھل بہت کڑوا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال ہوتا ہے ۔

نَخلِ گُلِ جَوانی سَبز ہونا

جوان ہونا ، بھرپور جوانی آنا نیز جوانی کا دل کش ہونا ۔

نَخلِ مُراد کو پَہُنچنا

تمنا یا مراد بر آنا ، خواہش پوری ہوجانا ۔

نَخلِ نار

آگ کا پودا یا درخت ، ایک طرح کی آتش بازی جو جلتا ہوا درخت لگتی ہے ۔

نَخل بَندی کَرنا

گل کاری کرنا ، خوبصورت بنانا ۔

نَخلِ اُمِّید باروَر ہونا

توقع یا خواہش پوری ہونا ، کامیابی حاصل ہونا ؛ (مجازاً) بیٹا پیدا ہونا

نَخل بَندِ حَقِیقی

(مراد) خدا تعالیٰ

نَخلِ شَمْع داں

رنگین موم کا بنا ہوا درخت جو شمع داں میں ہوتا ہے اور جس کے کئی حصے روشن کیے جاتے ہیں

نَخل بَندِ کاف و نُوں

کن کہہ کر دنیا تخلیق کرنے والا

نَخلِ دُنیا

مراد : دنیا کے مزے ، دنیا کے عیش و آرام ۔

نَخلِ اُمِّید

امید کا درخت

نَخلِ زُبُوں

خراب درخت ؛ وہ درخت جس پر پھول پتے نہ ہوں ، سوکھا ہوا درخت ۔

نَخلِ مومِیں

سانچے سے بنا ہوا موم کا درخت ۔

نَخلِ تابُوت

ایران میں مردہ کو لے جاتے وقت اس کے جنازے کو سجاتے ہیں یہ سجاوٹ 'نخل تابوت' کہلاتی ہے، ایک قسم کی آرائش جو مردوں کے تابوت پر کی جاتی ہے مثلا پھولوں کی ٹہنیاں یا ہری شاخ جو جوان مرگ کے تابوت کے سرہانے باندھی جاتی ہے

نَخلِ تَوَام

وہ دو درخت جو ایک ہی مقام پر آپس میں لپٹے ہوئے پروان چڑھے ہوں، جڑواں درخت

نَخل بَندِ چَمَنِستانِ کُن

وہ جس نے کن کہہ کر دنیا بنا دی، دنیا کے چمن کا خالق

نَخل بَندِ گُلشَنِ اِیجاد

رک : نخل بند حقیقی ۔

نَخلِ مُحَرَّم

رک : نخل تابوت

نَخلِ بَند کاف و نُون

نَخلِستانِ اَیمَن

وادی ِایمن کا باغ جس میں شجر طور تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخل کے معانیدیکھیے

نَخل

naKHlनख़्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: نَخَلَ

نَخل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھجور کا درخت، چھوارے کا درخت نیز کھجور کے درخت کا نر جو پھل نہ دے
  • درخت، شجر، پیڑ
  • نقلی درخت، وہ درخت جس پر نقلی پھول پتے بنے ہوئے ہوں

شعر

English meaning of naKHl

Noun, Masculine

  • a date tree
  • a tree, a sapling, a plant

नख़्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खजूर का पेड़,
  • कोई पेड़، वृक्ष

نَخل کے مترادفات

نَخل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words