تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَکْشَتْر چَکْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَکْشَتْر چَکْر کے معانیدیکھیے
نَکْشَتْر چَکْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک خاص قسم کا نقشہ جسے علم نجوم میں استعمال کرتے ہیں
- ستاروں کا کرۂ فلک
- تمام نکشتروں کا مجموعہ
English meaning of nakshatra-chakr
Noun, Masculine
- a particular diagram for astrological calculations
- the sphere of the fixed stars
- the lunar asterisms collectively
नक्षत्र-चक्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राशिचक्र
- सत्ताइस नक्षत्रों का वह चक्र जिसमें से होकर चन्द्रमा २७-२८ दिनों में पृथ्वी की परिक्रमा करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَکْشَتْر چَکْر)
نَکْشَتْر چَکْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔