تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکوا" کے متعقلہ نتائج

نَکوا

ناک

نَکواسا

ناک کی ایک بیماری

نَل کا مارا نَکوا ٹُوٹے

بعض دفعہ معمولی بات میں بہت نقصان ہوتا ہے-

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکوا کے معانیدیکھیے

نَکوا

nakvaaनकवा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پیشہ اخبار نباتیات عوامی

نَکوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناک
  • ناک کی ایک بیماری
  • سوئی کا ناکا، سوئی کا سوراخ
  • (پیشہ کانٹا سازی) ترازو کے پلڑے کی ڈوریوں کو ڈنڈی کے سرے سے باندھنے کا بند، ترازو کی ڈنڈی کا سوراخ
  • (زین سازی) گھوڑے کے چہرے کے ساز کا وہ تسمہ جو گھوڑے کی تھوتھنی کے بیچ میں حلقہ کیے رہتا ہے جھئو
  • (نباتیات) پودے کا وہ سرا جو زمین کو پھاڑ کر پہلی بار ابھرتا ہے، بیج کا پھٹاؤ، وہ سوئی کی مانند شاخ جو پہلے پہل بیج سے نکلے، اکھوا
  • فرج زن کا وہ ابھرا ہوا گوشت جو وسط فرج میں ہوتا ہے اور اس میں ایک سوراخ ہوتا ہے

English meaning of nakvaa

Noun, Masculine

  • a disease of the nose
  • eye of a needle
  • the nose
  • the point of anything

नकवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = नाक।
  • = नाका।।
  • नया निकला हुआ अंकुर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words