تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے" کے متعقلہ نتائج

نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے

ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی ، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں ۔

گَئے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

۔مثل۔ ایک آفت سے بچنے کی تدبیر کی دوسری آفت اُس سے زیادہ سر پڑی۔ اُلٹے لینے کے دینے پڑگئے۔

نَماز بَخْشوانے گَئے، روزے گَلے پَڑے

ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی ، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں ۔

گَئے تھے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

نَماز مُعاف کَرانے گَئے ، اُلٹے روزے گَلے پَڑے

رک : نماز چھڑانے گئے تھے روزے گلے پڑے ۔

نَماز بَخْشوانے گَئے تھے ، روزے گَلے پَڑ گَئے

گَئے تھے نَماز مُعاف کَرانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے کے معانیدیکھیے

نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے

namaaz baKHshvaane aa.e, roze gale pa.Deनमाज़ बख़्शवाने आए, रोज़े गले पड़े

نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے کے اردو معانی

  • ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی ، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں ۔

नमाज़ बख़्शवाने आए, रोज़े गले पड़े के हिंदी अर्थ

  • एक काम से पीछा छुड़ाने की कोशिश की, दूसरा इस से मुश्किल ज़िम्मे आ पड़े तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words