تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمازِ جَنازَہ" کے متعقلہ نتائج

جَنازَہ

لاش یا میت

جَنازَہ کَش

(طنزاً) جنازہ لے جانے والا

جَنازَہ گاہ

قبرستان، گورستان

جَنازَہ دیکھے

(عو) قسمیہ ہمیں مرا ہوا دیکھے جو یہ بات کرے

جَنازَہ نِکلے

(عو) (بد دعا) مرے، مر جائے

جَنازَہ خوان

جنازے کی نماز پڑھنے والا

جنازۂ رواں

(کنایۃً) گھوڑا، گھوڑے کی سواری

جَنازَہ اُٹھنا

جنازہ اٹھانا (رک) کا لازم

جَنازَہ پَڑھنا

جنازے کی نماز پڑھانا

جَنازَہ بَردار

جنازہ اٹھانے والا

جَنازَہ نِکَلنا

(کسی شخص کا) مرنا

جَنازَہ نِکالنا

جنازے کو گھر سے باہر لے جانا

جَنازَۂ بَر دوش

نَمازِ جَنازَہ

وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے

صَنادِیقِ جَنازَہ

چوبی صندوق جس میں جنازہ رکھا جائے.

ہَمارا جَنازَہ دیکھو

کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔

ہَمارا جَنازَہ دیکھے

کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔

گھوڑی کی سَواری چَلْنا جَنازَہ

گھوڑے کی سواری خطرناک ہوتی ہے .

ڈولا آتا ہے اور جَنازَہ جاتا ہے

شریف زادی عِزّت و احترام سے بیاہ کر گھر میں آتی ہے اور مر کر نکلتی ہے

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا

عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ جَنازَہ کے معانیدیکھیے

نَمازِ جَنازَہ

namaaz-e-janaazaनमाज़-ए-जनाज़ा

وزن : 122122

موضوعات: اسلام

نَمازِ جَنازَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے

شعر

English meaning of namaaz-e-janaaza

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the funeral service of the Muhammadans

नमाज़-ए-जनाज़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह नमाज़ जो मुसलमानों के जनाज़े पर मृतक की आत्मा की शान्ति के लिए पढ़ी जाती है, अंतिम संस्कार के लिए प्रार्थना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمازِ جَنازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمازِ جَنازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words