تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز" کے متعقلہ نتائج

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گُلْشَن تَمام ہونا

کسی تصنیف و تالیف وغیرہ کا باب مکمل ہونا ، کسی تخلیق کا پایۂ تکمیل تک پہنچنا.

گُلْشَن لِپَٹ

۔مذکر۔ ایک قسم کا جالی دار کپڑا۔

گُلْشَن ضَرْب

(تیغ زنی) گھائی کی ایک قسم، چہرے پر کیا جانے والا ایک وار.

گُلْشَنِ ہَسْتی

باغِ زندگی، زندگی؛ مراد: دُنیا.

گُلْشَن آرا

چمن کی آرائش کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغبان

گُلْشَن کَرنا

آراستہ کرنا، سجانا، بارونق بنانا.

گُلْشَن نَواز

باغ کو نوازنے والا، گلشن کو سن٘وارنے سجانے والا.

گُلْشَن طَراز

باغ کو آراستہ کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغباں.

گُلْشَن طَرازی

باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سن٘وارنے کا کام.

گُلْشَن کی بیل

ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گُل بوٹے بنے ہوتے ہیںَ

گُلْشَنِ قُدْس

(تصوّف) عالم جبروت

گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ

ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز

گُلْشَنِ جَناں ہونا

مر جانا ، موت آ جانا ، جیتا نہ رہنا ، زندگی ختم ہو جانا۔

گُلْشَنِ بَقا

مراد : عاقبت.

گُلْشَنِ اِیجاد

دنیا

گُلْشَنِ آفاق

پھولوں کا باغ، وہ جگہ جو تفریح کے لیے اچھا ہے

گُلْشَنِ رِضْواں

رک : گلزارِ رضواں جو زیادہ مستعمل ہے.

گُلْشَنِ اِیجادی

گلشن ایجاد کرنا ، گلشن بنانا.

گُلْشَنِ خَلِیل

آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔

گُلْشَنِ شَدّاد

بہشتِ شداد، شداد کی بنوائی ہوئی جنّت، گلستان ارم، شداد کی جنت

سَبْز گُلْشَن

(مجازاً) آسمان

خَطِّ گُلْشَن

رک : خطِ گلزار.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز کے معانیدیکھیے

نَماز

namaazनमाज़

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

نَماز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ اہل ِاسلام کی ایک فرض عبادت اور اہم رکن کا نام جو دن میں پانچ وقت مقررہ رکعات اور طریقے سے پابندیء وقت کے ساتھ ادا کی جاتی ہے ، صلوٰۃ ۔
  • ۲۔ (مجازاً) اظہارِ بندگی و خدمت ، عاجزی ؛ بندگی ، پرستش ، عبادت ، پوجا نیز سجدہ
  • ۳۔ (تصوف) توجہ باطن الی اﷲ اور اعراض از ماسوی اﷲ
  • ۴۔ فکر ؛ فرماں برداری ۔

شعر

English meaning of namaaz

Noun, Feminine

  • the prayers prescribed by Islam

नमाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसलमानों की इबादत, सेवा, पूजा अर्चना, मुसलमानों की प्रार्थना या उपासना की एक पद्धति जो दिन में पाँच बार करने का विधान है, ईशवंदना

نَماز سے متعلق دلچسپ معلومات

نماز پورب میں اکثر لوگ اول مکسور بولتے ہیں، لیکن دوسرے علاقوں میں عام طور پر یہ لفظ اول مفتوح بولا جاتا ہے۔ یہی تلفظ صحیح ہے۔ اول مکسور کو پورب کا مقامی تلفظ کہہ سکتے ہیں، لیکن اوروں کو اس طرح نہ بولنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone