تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَمازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازی کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: نماز
نَمازی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر
- نماز پڑھنے والا، باقاعدگی سے نماز پڑھنے والا شخص، نماز کا پابند
- (مجازاً) پارسا شخص، عبادت گزار، دین دار آدمی
- نماز سے متعلق، نماز کا، نماز کے لیے موزوں، عبادت کے لیے مناسب
- وہ کپڑا جس پر نماز پڑھا جائے، جائے نماز
- صاف، پاک (کپڑوں کے لیے مستعمل)
شعر
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
آج تیری بھواں نے مسجد میں
ہوش کھویا ہے ہر نمازی کا
میکشوں میں نہ کوئی مجھ سا نمازی ہوگا
در مے خانہ پہ بچھتا ہے مصلیٰ اپنا
English meaning of namaazii
नमाज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- नमाज़ पढ़ने वाला, नमाज़ का पाबंद, पूरी तत्परता से नमाज़ पढ़ने वाला व्यक्ति
- (लाक्षणिक) तपस्वी, तपशील, पार्सा शख़्स, इबादतगुज़ार, धार्मिक व्यक्ति
- नमाज़ से संबंधित, नमाज़ का, नमाज़ के लिए उपयुक्त, इबादत (पूजा) के लिए उपयुक्त
- वह वस्त्र जिसपर बैठ कर नमाज़ पढ़ी जाए, जानमाज़
- साफ़, स्वच्छ, पवित्र, पाक (कपड़ों के लिए )
نَمازی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمازی)
نَمازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔