تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَد پوش" کے متعقلہ نتائج

نَمَد پوش

وہ (شخص) جو پٹو یا پوستین پہنے ہو ، کمبل پوش ؛ (مجازاً) فقیر ، صوفی منش

نَمَد پوش ہونا

پوستین پہننا ؛ کم قیمت یا سادہ کپڑے پہننا ، سادگی اور فقیری اختیار کرنا ؛ صوفی بن جانا

نَمَد پوشی

نمد پوش ہونا، نمد سے بنایا ہوا فقیروں کا سا لباس پہننا، پوستین وغیرہ پہننا، کمبل پوشی، سادہ کپڑے پہننا، (مجازاً) فقیری

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَد پوش کے معانیدیکھیے

نَمَد پوش

namad-poshनमद-पोश

اصل: فارسی

وزن : 1221

نَمَد پوش کے اردو معانی

صفت، واحد

  • وہ (شخص) جو پٹو یا پوستین پہنے ہو ، کمبل پوش ؛ (مجازاً) فقیر ، صوفی منش

English meaning of namad-posh

Adjective, Singular

  • the one who wear blankets, Metaphorically: saint, sufi, mystics

नमद-पोश के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • कम्बल-पोश, वो शख़्स जो पट्टू या पोस्तीन पहने हो, प्रतीकात्मक: फ़क़ीर, सूफ़ी मनिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَد پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَد پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words