تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَمَک دان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک دان کے معانیدیکھیے
نَمَک دان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نمک رکھنے کا برتن
- (کنایتہً) نمک چھڑکنے والا، تکلیف دینے والا، ایذا پہنچانے والا
شعر
تم ناشتے کی میز پہ بیٹھی ہو اس طرح
یوں لگ رہا ہے جیسے نمک دان کھل گیا
جگ کے خوباں کا نمک ہو کے نمک پروردہ
چھپ رہا آ کے ترے لب کے نمک دان میں آ
اے زخم جگر سودۂ الماس سے خو کر
کتنا وہ مزا تھا جو نمک دان میں دیکھا
English meaning of namak-daan
Noun, Masculine
- salt cellar
नमक-दान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नमक रखने का बर्तन
- (प्रतीकात्मक) नमक छिड़कने वाला, तकलीफ़ देने वाला, यातना और दुख पहुंचाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمَک دان)
نَمَک دان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔