تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک کا سَہارا بَہُت ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

نَمَک کا سَہارا بَہُت ہوتا ہے

تھوڑا سا سہارا ، تھوڑی سی مدد یا چھوٹا سہارا بھی بہت ہوتاہے ؛ تھوڑا سا نمک پڑنے سے بھی کھانا لذیذ ہو جاتا ہے

تِنکے کا اِحسان بھی بَہُت ہوتا ہے

۔احسان کی تعریف میں کہتے ہیں۔ یعنی تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر کر گزاری کے ہے۔

گِرْتے کو تِنْکے کا سَہارا بَہُت ہے

مصیبت میں تھوڑی مدد بھی بہت ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی آفت میں پھنس کر نجات سے نا اُمید ہو اور اس حال میں اس کو تھوڑی سی قوت کسی کی حمایت سے پہنچے.

مُرغی کے لِیے تَکلے کا زَخم بھی بَہُت ہوتا ہے

رک : مرغی کو تکلے کا گھاؤ بس الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک کا سَہارا بَہُت ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

نَمَک کا سَہارا بَہُت ہوتا ہے

namak kaa sahaaraa bahut hotaa haiनमक का सहारा बहुत होता है

ضرب المثل

نَمَک کا سَہارا بَہُت ہوتا ہے کے اردو معانی

  • تھوڑا سا سہارا ، تھوڑی سی مدد یا چھوٹا سہارا بھی بہت ہوتاہے ؛ تھوڑا سا نمک پڑنے سے بھی کھانا لذیذ ہو جاتا ہے

नमक का सहारा बहुत होता है के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा सा सहारा, थोड़ी सी मदद या छोटा सहारा भी बहुत होताहै , थोड़ा सा नमक पड़ने से भी खाना लज़ीज़ हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک کا سَہارا بَہُت ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک کا سَہارا بَہُت ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words