تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک مِرچ چِھڑکنا" کے متعقلہ نتائج

چِھڑَکْنا

پانی کی پھواریں ڈالنا، پانی یا کسی سیال چیز کا چھینٹیں پھینکنا، چھینٹا لگانا

مہندی چھڑکنا

مہندی کا ضماد ہاتھ پاؤں سے دھونا

ہَوائی چِھڑَکنا

شربت اور حلوے وغیرہ پر پستے بادام کی باریک کترنیں چھڑکنا

جان چِھڑَکْنا

(حد سے سوا) محبت کرنا، فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، مرنا

لَہُو چِھڑَکْنا

لہو کے قطرے گرانا ؛ جان قربان کرنا، جانثاری کرنا .

دَم چِھڑَکْنا

فِدا ہونا، فریفتہ ہونا، بہت محبّت کرنا، بہت زیادہ چاہنا

گُلاب چِھڑَکْنا

گلاب پاشی کرنا، عرق گلاب ڈالنا یا چھڑکنا

سَڑَک چِھڑَکْنا

سڑک پر گرد بٹھانے کے لیے پانی ڈالنا ، فیض پہنچانا ۔

سُرْمَہ چِھڑَکنا

چیچک کے دانوں کا اثر آن٘کھ ، کان اور ناک وغیرہ پر کم کرنے کے لیے سُرمہ بُرکنا.

تیل چِھڑَکْنا

رک : تیل پانی پر ڈالنا معنی نمبر۲.

نَمَک مِرچ چِھڑکنا

نمک مرچ ڈالنا

کَٹے پَر نَمَک چِھڑَکنا

تکلیف پر اور تکلیف دینا، زخم پر نمک چِھڑکنا.

زَخْم پَر مُشک چِھڑَکْنا

زخم تازہ کرنا، زخم ہرا کرنا، تکلیف پہن٘چانا

زَخْموں پَر نَمَک چِھڑَکْنا

کسی کے دُکھ یا تکلیف پر اور زیادہ سخت تکلیف دینا

کَٹے پَر لُون چِھڑَکْنا

تکلیف پر اور تکلیف دینا، زخم پر نمک چِھڑکنا.

زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا

غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہنچانا، رنج کو دوچند کرنا

گھاؤ پَر لون چِھڑَکْنا

زخم پر نمک چھڑکنا، دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

جَلْتی آگ پَر تیل چِھڑَکْنا

رک : جلتی آگ میں تیل ڈالنا ۔

زَخْم پَر نُون مِرْچ چِھڑکْنا

غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہن٘چانا، زن٘ج کو دوچند کرنا

زَمِین پَر کِسی کے نام کی شَراب چِھَڑکْنا

مے نوشوں میں یہ دستور ہے کہ پینے سے پہلے کسی کا نام لے کر ایک آدھ چھینٹا شراب کا زمین پر گرا دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک مِرچ چِھڑکنا کے معانیدیکھیے

نَمَک مِرچ چِھڑکنا

namak-mirch chhi.Daknaaनमक-मिर्च छिड़कना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

نَمَک مِرچ چِھڑکنا کے اردو معانی

  • نمک مرچ ڈالنا
  • بہت ایذا دینا، بہت تکلیف دہ باتیں کرنا، آگ لگانا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
  • (کنایۃً) کمال ایذا دینا

नमक-मिर्च छिड़कना के हिंदी अर्थ

  • नमक-मिर्च डालना
  • अधिक यातना देना, बहुत पीड़ादायक बातें करना, आग लगाना, बढ़ा चढ़ा कर बयान करना
  • (संकेतात्मक) ठीक-ठाक उत्पीड़न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک مِرچ چِھڑکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک مِرچ چِھڑکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone