تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک مِرچ لَگا کَر کَہنا" کے متعقلہ نتائج

نَمَک مِرچ لَگا کَر کَہنا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، مبالغہ کرنا نیز جھوٹی باتوں سے بھڑکانا ، اُکسانا ۔

نَمَک مِرچ مِلا کَر کَہْنا

حاشیہ چڑھانا ، مبالغہ کرنا ، اُکسانے کے لیے بڑھا چڑھا کر بتانا

نَمَک مِرچ لَگا کَر

بڑھا چڑھا کر ، مبالغے کے ساتھ ۔

کان سے کان لَگا کَر کَہنا

رازداری سے بات کہنا ، کان مین بات کہنا .

نَمَک مِرْچ لَگا کَر سُنانا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، مبالغہ کرنا نیز جھوٹی باتوں سے بھڑکانا ، اُکسانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک مِرچ لَگا کَر کَہنا کے معانیدیکھیے

نَمَک مِرچ لَگا کَر کَہنا

namak mirch lagaa kar kahnaaनमक मिर्च लगा कर कहना

نَمَک مِرچ لَگا کَر کَہنا کے اردو معانی

  • بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، مبالغہ کرنا نیز جھوٹی باتوں سے بھڑکانا ، اُکسانا ۔

नमक मिर्च लगा कर कहना के हिंदी अर्थ

  • बढ़ा चढ़ा कर बयान करना, मुबालग़ा करना नीज़ झूटी बातों से भड़काना, उकसाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک مِرچ لَگا کَر کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک مِرچ لَگا کَر کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words