تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمُونَہ" کے متعقلہ نتائج

اُداہَرَن

مثال، نمونہ

عَدُو حَیران

(بان٘ک بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی دسویں گھائی کا نام .

اُدھارنا

رہائی دینا ، آزاد کرنا ، نجات دلانا

اَدَھرْنا

(لیتھو یا آفسٹ) داب میں کاپی کاا مسک جانا ججس کی وجہ سے حروف پتھر پر صاف نہ جمیں اور پروف میں کٹے کٹے یا پھیلے ہوئے اتریں

اَدھارْنا

بے سہارا کردینا، درہم برہم کردینا

adherence

گِرْوِیدَگی

اِدَھر آنا اُدَھر رَوانَہ ہونا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

adherent

چَسْپاں

adhering

پابند

آ دَھرنا

(طنزیہ) کسی جگہ آکر رہ پڑنا، جیسے : ماں سے روٹھ کر صاحبزادے یہاں آدھرے

اَدْھرَنگی

ایک طرح کا سوانگ جس میں اداکار کا آدھا بھیس مردانہ اورآدھا زنانہ ہوتا ہے

اَدْھرَنگا

ایک طرح کا سووانگ جس میں اداکار کاآدھا بھیس مردانہ اور آدھا زنانہ ہوتا ہے

اُدھار آنا

(کسی چچیز کا) اچاپت پر خریدا جانا

اَدْھرَنگ

آدھے جسم کا فالج

اُدَھڑْنا

سلائی، بخیے یا سیون کا کھلنا، ٹانکے ٹوٹنا (سلے کپڑے یا زخم کے)

اُدھیڑنا

بخیے یا سیون کو کھولنا، ٹانکے توڑنا

اُودھیڑْنا

ادھیڑنا، کھولنا، پھیلانا

اِدَھر آنا اُدَھر جانا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

اَڑھائی دِن کی بادشاہت

چند روزعیش، عارضی یا ناپائیدار خوشی

اِدَھر نَہ اُدَھر یہ بَلا کِدَھر

کسی قابل نہیں، اس کو کوئی نہیں پوچھتا، بے سروپا آدمی ہے ۔

اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے

چند روزہ اقتدار قابل فخر نہیں، انقلاب زمانہ سے کبھی ادنیٰ بھی اعلیٰ رتبے پر پہنچ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمُونَہ کے معانیدیکھیے

نَمُونَہ

namuunaनमूना

اصل: فارسی

وزن : 122

نَمُونَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ (i) وہ چیز جو دکھانے (پسند کروانے) کے واسطے آئے یا بھیجی جائے ، بانگی ۔
  • (ii) کسی چیز کا تھوڑا سا ٹکڑا یا حصہ جس سے کسی چیز کی اصلیت ، آثار ، تاریخ اور زمانہ وغیرہ معلوم ہو ۔
  • ۲۔ قالب ، سانچا (جس کے مطابق یا اُس میں ڈھال کر اس جیسی کوئی چیز بنائی جائے) ۔
  • ۳۔ نظیر ، مثال ، مثل ، تمثیل ۔
  • ۴۔ نقشہ ، خاکہ ، نقل ، عکس ، شبیہ ، صورت ۔
  • ۵ ۔(i) (مجازاً) وہ شخص جس کو دیکھ کر ہنسی آئے ؛ مراد : مسخرہ ۔
  • (ii) وضع قطع ، بناوٹ ، ہیئت ۔
  • ۶۔ ایک وضع کا کم قیمت کپڑا ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of namuuna

Noun, Masculine

  • sample, model, specimen, example, pattern, laughing-stock

नमूना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बानगी, आदर्श, आकृति, प्रतिकृति, उदाहरण, मिसाल, ढब, ढंग, तर्ज, प्रकार, क़िस्म, प्रतिरूप, सांचा, नक़्शा, ख़ाका, नक़ल, सूरत, वो शख़्स जिस को देख कर हंसी आए, मस्ख़रा

نَمُونَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمُونَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمُونَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone