تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُدھیڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُدھیڑنا کے معانیدیکھیے
اُدھیڑنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- بخیے یا سیون کو کھولنا، ٹانکے توڑنا
- سطح کا بالائی پرت اتارنا یا اکھاڑنا
- (چھت وغیرہ کا) پٹاؤ الگ کرنا، پوشش کھولنا
- (ضرب سے) کھال اتارنا، جسم سے بال یا پوست کا جدا کرنا
- بہت مارنا، سزا دینا
- تباہ حال کرنا
- مفلس کر دینا
English meaning of udhe.Dnaa
Transitive verb
- unpick (stitches, etc.), undo (a sewn or knitted garment), rip open
- peel off, strip off (skin)
- to pull off the upper part of (as the crust of a cake, or the roof of a house)
- beat badly, thrash (so as to cause skin to strip off)
- to impoverish, reduce to poverty
- to ruin, destroy
उधेड़ना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- लगी हुई परतों को अलग-अलग करना, बिखेरना, उखाड़ना
- सिलाई के टाँके खोलना, तोड़ना
- छितराना, बिखराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُدھیڑنا)
اُدھیڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔