تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَندانا" کے متعقلہ نتائج

نَندانا

رک : ناندنا ، ہنسی خوشی زندگی گزارنا

نَدانا

نادان، نادان کا مخفف

نِدانا

کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس یا پودے نکالنا، جنگلی بوٹیاں نکالنا، صاف کرنا، جنگلی بوٹیاں کاٹنا، فصل کاٹنا

نَندھنا

ناندھنا ، شروع ہونا ۔

نِندنا

الزام لگانا

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نَنیانا

منت کرنا، عاجزی کرنا

نِیندنا

(کاشت کاری) الگ الگ کرنا ؛ بیج الگ الگ بونا ۔

نِینْدنا

سو جانا ، سونا ، نیند لینا ؛ نیند آجانا

نَہ نَہ

نہیں نہیں (کسی بات سے روکنے کے موقع پر مستعمل نیز طنزاً)

نِشانا

رک : نشانہ (مع تحتی الفاظ) جو درست املا ہے ۔

نَنہَنا

رک : ننھا جو فصیح ہے ، چھوٹا

ناندْھنا

ناندنا، آغاز کرنا، خصوصاً داستان شروع کرنا، کوئی کام شروع کرنا

نِنْداسا

جس کی آنکھیں نیند سے بھری ہوں، اونگھتا ہوا، خواب ناک، خواب آلود، غنودہ، سست

نِشانَہ

تیر یا گولی وغیرہ مارنے کی جگہ، وہ علامت جو تیر وغیرہ مارنے کے لیے بنائی جائے، ہدف

اردو، انگلش اور ہندی میں نَندانا کے معانیدیکھیے

نَندانا

nandaanaa•नंदाना

  • Roman
  • Urdu

نَندانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : ناندنا ، ہنسی خوشی زندگی گزارنا

Urdu meaning of nandaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naandnaa, hansii Khushii zindgii guzaarnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَندانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَندانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone