تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنْگا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَنْگا کَرنا

برہنہ کرنا، کپڑے اتار لینا، زیور اتارلینا، لوٹ لینا، کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کردینا، بے نقاب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْگا کَرنا کے معانیدیکھیے

نَنْگا کَرنا

nangaa karnaaनंगा करना

محاورہ

نَنْگا کَرنا کے اردو معانی

  • (مجازاً) عیوب ظاہر کرنا ، اصل حقیقت سامنے لانا ، برسرعام لانا ، دکھانا ؛ تشہیر کرنا
  • (مجازاً) لوٹ لینا ، مال و اسباب چھین لینا ؛ کنگال کر دینا ، سب کچھ لے لینا نیز نہتا کر دینا
  • بے عزت کرنا ، بدنام کرنا ، رُسوا کرنا ۔
  • زیور اتار لینا نیز غلاف یا اوپر کا کپڑا اُتار لینا
  • کپڑے اُتار لینا یا اُتار دینا ، برہنہ کر دینا
  • برہنہ کرنا، کپڑے اتار لینا، زیور اتارلینا، لوٹ لینا، کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کردینا، بے نقاب کرنا

English meaning of nangaa karnaa

  • strip (someone), lay bare, uncover, expose

नंगा करना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ ज़ेवर उतार लेना नीज़ ग़लाफ़ या ऊपर का कपड़ा उतार लेना
  • ۱۔ कपड़े उतार लेना या उतार देना, ब्रहना कर देना
  • ۳۔ (मजाज़न) उयूब ज़ाहिर करना, असल हक़ीक़त सामने लाना, बरसर-ए-आम लाना, दिखाना , तशहीर करना
  • ۴۔ बेइज़्ज़त करना, बदनाम करना, रुसवा करना
  • ۵۔ (मजाज़न) लूट लेना, माल-ओ-अस्बाब छीन लेना , कंगाल कर देना, सब कुछ ले लेना नीज़ निहत्ता कर देना
  • नग्न करना, कपड़े उतार लेना, ज़ेवर उतार लेना, लूट लेना, कुछ न छोड़ना, सफ़ाया कर देना, उजागर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنْگا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنْگا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone