تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَنْگا مُنَنْگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْگا مُنَنْگا کے معانیدیکھیے
نَنْگا مُنَنْگا کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- بالکل ننگا، برہنہ، عریاں نیز آدھا کھلا آدھا ڈھکا
- (مجازاً) جس کے پاس کچھ نہ ہو، کنگال، قلاش
- (درخت) جس پر کوئی پتا نہ ہو
नंगा-मुनंगा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- नितांत नंगा, निर्वस्त्र, अश्लील अथवा आधा खुला आधा ढका
- (लाक्षणिक) जिसके पास कुछ न हो, कंगाल, निर्धन
- (पेड़) जिस पर कोई पत्ता न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَنْگا مُنَنْگا)
نَنْگا مُنَنْگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔