تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنْگا ناچ" کے متعقلہ نتائج

ناچ

پاکوبی جس کے ساتھ ساتھ موسیقی کی دُھن پر اعضائے جسم کی متناسب و مقررہ دلکش حرکات سے نرت کیا جائے یا بھاؤ بتائے جائیں، رقص، ناٹ، ترت، تھرکنا

ناچے

ناچ (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

ناچ راگ

رقص و سرود ، ناچ گانا ؛ (مجازاً) تفریح ، عیش و عشرت ۔

ناچ گھر

تماشاگاہ، وہ گھر جہاں ناچ گانا ہوتا ہے، سوانگ گھر، تھیٹر

ناچ رَنگ

راگ رنگ، گانا بجانا، رقص و نغمہ، سامان عیش و نشاط، دھوم دھڑکا، رنگ رلیاں

ناچی

ناچنے والی عورت ، رقاصہ ۔

ناچنے

ناچنا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ناچ گانا

۔ مذکر۔ گانا بجانا۔ رقص و سرود (ہونا کے ساتھ) ؎

ناچنا

تھرکنا، رقص کرنا، ناچ سے مطابقت رکھنے والی حرکات ِجسمانی سے کام لینا

ناچ دیکھنا

کسی کو ناچتے ہوئے دیکھنا، رقص کا ملاحظہ کرنا

نانچ

رک : ناچ جو فصیح ہے ۔

ناچْنی

(پارچہ بافی) رچ (راچھ) لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے پر تین ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں جس کے سرے رچ (راچھ) کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں ، چوچلا

ناچ اُٹْھنا

بے اختیار ناچنے لگنا ؛ خوشی سے جھومنے لگنا ، بہت خوش ہو جانا ۔

ناچ دِکھانا

کسی کے آگے ناچنا، رقص دکھانا، تھرکنا، مٹکنا، رقص کرنا

ناچ نچا دینا

حیران و پریشان کرنا، سہتانا، دق کرنا

ناچ بَتانا

ناچتے ہوئے ادائیں دکھانا ، ناچ میں مختلف اعضائے جسم مثلاً آنکھ ، گردن اور ہاتھ وغیرہ سے اشارے کرنا ، بھاؤ بتانا

ناچ کِھلاڑی دِھنَّک دِھنَّا

بندر نچانے والے کے بول (کسی چراغ پا کو مزید چھیڑنے کے لیے مستعمل) ۔

ناچ نَچانا

رقص کروانا

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

۔ مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کام میں مداخلتنہ رکھنے کی وجہ سے حیلے بہانے کرے۔ یا اس سے کوئی کام نہ ہوسکے اور دوسرے پر الزام رکھے۔ یا کوئی کام اس کو نہ آتا ہو اور اسباب اور آلاب کے بُرا ہونے کی شکایت ےرے۔

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے

ناچ کُود بانْدَر مَرے مال مَداری کھائے

جب محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اور اُٹھائے توکہتے ہیں

ناچ کُود بانْدرا مَرے مال مَداری کھائے

جب محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اور اُٹھائے توکہتے ہیں

ناچاقی

نااتفاقی، ان بن، بگاڑ، رنجش

ناچاق

۱۔ جس کی طبیعت گری گری ہو ، بیماروں کی طرح سست ، مجہول ، جو تندرستوں کی طرح پھرتیلا نہ ہو نیز لاغر ، دُبلا ۔

نَاچِیز

ادنیٰ، ہیچ، بے حقیقت (بطور انکسار مستعمل)

ناچاری

ناچار ہونا، بے بسی، لاچاری، بے چارگی، مجبوری، عاجزی، ناچارگی

ناچَن

ناچنا، رقص، پاکوبی، ڈانس، تھرکنا، زفن، گولا، نرت

ناچار

بے یار و مدد گار، مجبور، بے بس

ناچارگی

ترکیب یا تدبیر کا فقدان ، ناچار ہونے کی حالت یا کیفیت ، مجبوری ، بے بسی ، لاچاری ۔

ناچَخ

ایک آلہء حرب جس میں عموماً نیزہ اور تبر جڑا ہوتا ہے ، تبر نیزہ

ناچاقی آنا

نااتفاقی ہونا ، تعلقات بگڑ جانا ۔

ناچْنے والی

رقاصہ ۔

ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان

جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں

ناچار و چار

ناچاقی رَہنا

لڑائی جھگڑا رہنا ، نااتفاقی رہنا ۔

ناچار کَر دینا

مجبور کر دینا، عاجز کرنا

ناچے گا سو پاوے گا

جو محنت کرے گا اسے فائدہ ہو گا

ناچے بامَن دیکھے دھوبی

الٹا زمانہ ہے

ناچاری لانا

عاجز بنا دینا ، مجبور کر دینا ۔

ناچْنے لَگے تو گُھنْگَٹ کیا ضَرُور

رک : ناچنے نکلے تو گھونگٹ کیسا ۔

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے

ناچْنے لَگی تو گُھونْگَھٹ کَیسا

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچْنے لَگی تو گُھونْگَٹ کَیسا

رک : ناچنے نکلے تو گھونگٹ کیسا ۔

ناچِیدَہ

جو چنا نہ گیا ہو، غیر منتخب نیز جو توڑا نہ گیا ہو (پھول وغیرہ)

نا چَشِیدَہ

جسے چکھا نہ گیا ہو، جس نے چکھا نہ ہو، کنا یۃً: ناتجربہ کار، اناڑی، ناسمجھ، انجان

نا چِیز ہونا

معدوم ہوجانا ، برباد ہوجانا ، فنا ہوجانا نیز بے حیثیت ہونا ۔

نانچہ

رک : ناچ ۔

نا چار ہونا

ناچار کر دینا (رک) کا لازم ، مجبور ہونا ، عاجز ہونا ۔

نا چَسْپانی

چسپاں نہ ہونے کی حالت ، لاتعلقی ، بے ربطی ، عدم انطباق ۔

نِیچُوں

نیچے ، زیر ، تلے ۔

نِیچ

کمینہ، رذیل، ذلیل، سفلہ

نُچ

نچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نِچ

وہ خلا، جو دیوار کے اندر ہو، خالی جگہ، بل

نَچ

ناچ، رقص

نِچیں

رک : نیچے ۔

نانْچنا

رک : ناچنا جو فصیح ہے ۔

نوچ ناچ

نوچنے کا عمل، نوچ کر پریشان کرنا

نوچ ناچ کے

پنجے سے نوچ کر ، اکھاڑ کر ، ناخنوں سے خراشیں ڈال کر ، بھنبھوڑ کر ؛ بوٹی بوٹی یا ٹکڑے ٹکڑے کر کے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْگا ناچ کے معانیدیکھیے

نَنْگا ناچ

na.ngaa-naachनंगा-नाच

اصل: ہندی

وزن : 1221

نَنْگا ناچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ناچ، جو کپڑے اُتار کر کیا جائے، (مجازاً) سرعام کیا جانے والا شرمناک کام، وہ کام، جو قانوناً اور اخلاقاً منع ہو، لچاپن

नंगा-नाच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निर्लज्ज होकर किया जाने वाला परम दूषित और हेय आचरण, अभद्र आचरण
  • (लाक्षणिक) वह शर्मनाक कार्य जो कानूनी और नैतिक रूप से निषिद्ध हो
  • वह नाच जो कपड़े उतार कर किया जाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنْگا ناچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنْگا ناچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone