تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنگے پاؤں ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

نَنگے پاؤں ہو جانا

آستینیں چڑھا لینا ، لڑائی پر آمادہ ہو جانا ۔

پاؤں سُن ہو جانا

۔ پاؤں میں دَورانِ خون رُک جانا۔ پاؤں کا بے حس و حرکت ہوجانا۔

پاؤں شَل ہو جانا

۔ پاؤں تک جانا۔ ؎

ہاتھ پاؤں نَرْم ہو جانا

مار پڑنے سے ہاتھ پانو زخمی ہو جانا ، ہاتھ پانو ٹوٹ جانا ۔

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے ہو جانا

سردی کی وجہ سے ہاتھ پانو ٹھنڈے ہوجانا ، بے جان ہوجانا

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

ہاتھ پانو کا مضمحل ہو جانا ، تھکاوٹ کا شدید احساس ہونا ۔

پاؤں ہَزار مَن کے ہو جانا

۔ لازم۔ ہلنا دشوار ہوجانا۔ حرکت دشوار ہونا۔ ؎

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کَر تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

سَو سَو مَن کے پاؤں ہو جانا

گھبراہٹ یا ڈر سے چل نہ سکنا

پاؤں سَو سَو مَن کے ہو جانا

پاؤں سُوج کے چَھکْڑا ہو جانا

۔ پاؤں کا ورم سے بوجھَل ہوجانا۔ ؎

ہاتھ پاؤں بیکار ہو جانا

ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا سست پڑ جانا یا کام نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگے پاؤں ہو جانا کے معانیدیکھیے

نَنگے پاؤں ہو جانا

nange paa.nv ho jaanaaनंगे पाँव हो जाना

محاورہ

نَنگے پاؤں ہو جانا کے اردو معانی

  • آستینیں چڑھا لینا ، لڑائی پر آمادہ ہو جانا ۔

नंगे पाँव हो जाना के हिंदी अर्थ

  • आसतीनें चढ़ा लेना, लड़ाई पर आमादा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنگے پاؤں ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنگے پاؤں ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words