تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی" کے متعقلہ نتائج

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی

۔مثل۔ بیمایہ اور مفلس کوکسی بات کی جرأت نہیں ہوتی ۔مفلس خرچ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا ۔؎

نَنْگی نَہائے گی کیا نِچوڑے گی کیا

رک : ننگی کیا نہائے الخ ۔

کیا نَنگی نَہائے کیا نِچوڑے

مفلس کے پاس کیا دَھرا ہے، مفلس آدمی کیا دے گا کیا دلائے گا

نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے

مفلس اگر حوصلے والا بھی ہو تو کیا خرچ کرے گا ؛ اُس وقت کہتے ہیں جب کوئی بے سر و سامانی یا مفلسی میں کسی بات کی جرأت یا کسی کام کی ہمت کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی کے معانیدیکھیے

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی

nangii kyaa nahaa.e gii kyaa nicho.De giiनंगी क्या नहाए गी क्या निचोड़े गी

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ بیمایہ اور مفلس کوکسی بات کی جرأت نہیں ہوتی ۔مفلس خرچ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا ۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words