تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَنگی لُچّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگی لُچّی کے معانیدیکھیے
نَنگی لُچّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (مجازاً)بے حیا عورت ، خراب عورت ۔
- بالکل برہنہ ، سر تا پا عریاں
- وہ عورت جس کے پاس کپڑا لتا ، گہنا پاتا نہ ہو ، بے زیور جیسے ہاتھ میں تانبے کا چھلا بدن میں گوٹے کا تار تک نہیں ننگی لچی ہوگئی ، مفلس ہے
नंगी-लुच्ची के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बिलकुल बरहनासर ता पा उर्यां
- (मजाज़न)बेहया औरत, ख़राब औरत
- वो औरत जिस के पास कपड़ा लता, गहना पाता ना हो, बे ज़ेवर जैसे हाथ में ताँबे का छल्ला बदन में गोटे का तार तक नहीं नंगी लची होगई, मुफ़लिस है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَنگی لُچّی)
نَنگی لُچّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔