تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنّھے نَنّھے" کے متعقلہ نتائج

نَنّھے نَنّھے

چھوٹے چھوٹے، نہایت چھوٹے

نَنّھے نَنّھے بَچّے

کم سن بچے، چھوٹے چھوٹے بچے

نَنّھے

۳۔ نادان ، ناسمجھ ، بھولے ، انجان ۔

نَنّھے مِیاں

عورتوں کے ِسروں پر آنے والے روایتی جنوں یا اشخاص میں سے کوئی ، شاہ دریا ، شیخ سدو وغیرہ (

نَنّھے بَچّے

کم سن بچے

نَنّھے مُنّے

۱۔ نہایت چھوٹے (قدوقامت میں) ؛ ادنیٰ ، معمولی ، غیر اہم ۔

نَنّھے سے بُرا کوئی نَہِیں

نہایت بھولے ، معصوم ، ناسمجھ

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے سِن میں

کم سنی میں ، بچپن یا ابتدائی عمر میں ۔

نَنّھے پَن سے

بچپن سے ؛ ابتدا سے ۔

نَنّھے ہو کر رَہِیے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے نادان بَن جانا

ناواقف ثابت کرنا ؛ بالکل بچہ ظاہر کرنا ۔

نَنّھے بَڑوں کو بَکھاننا

کنبے والوں کو بُرا کہنا ، چھوٹے بڑوں کو کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّھے نَنّھے کے معانیدیکھیے

نَنّھے نَنّھے

nanhe-nanheनन्हे-नन्हे

اصل: سنسکرت

نَنّھے نَنّھے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے چھوٹے، نہایت چھوٹے
  • بھولے بھالے، معصوم

नन्हे-नन्हे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे-छोटे, अत्यधिक छोटे
  • भोले-भाले, मासूम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنّھے نَنّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنّھے نَنّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone