تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَنّھی مُنّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّھی مُنّی کے معانیدیکھیے
نَنّھی مُنّی کے اردو معانی
صفت، مؤنث، واحد
- ننّھا منّا کی تانیث، بہت چھوٹی، چھوٹی سی, بچی، چھوٹی بچی، بیٹی، معمولی
شعر
ناف معشوق صاف موتی کی
ننھی منی سی اک پیالی ہے
ننھی منی کونپلوں کو رنگ و نکہت چاہئے
کچھ ہوا کا خوف کچھ موسم کی دل داری کروں
جب نگاہ ناز کمسن کی اٹھی
ننھی منی اک قیامت ہو گئی
English meaning of nannhii-munnii
Adjective, Feminine, Singular
- baby girl, little, girl, daughter, toddlers-fem
नन्ही-मुन्नी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन
- नन्हा-मुन्ना का स्त्री., बच्ची, बेटी, शिशु; बहुत छोटी बालिका, बहुत छोटी, छोटी सी, साधारण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَنّھی مُنّی)
نَنّھی مُنّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔