تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنّھی" کے متعقلہ نتائج

نَنّھی

۱۔ چھوٹی ، کم عمر ؛ (مجازاً) نادان ، ناسمجھ ۔

نَنّھی سی

ذرا سی ، چھوٹی سی ، بہت چھوٹی سی (جسامت میں) ؛ (مجازاً) ادنیٰ ، حقیر

نَنّھی نَنّھی

چھوٹی چھوٹی ؛ معمولی ، ادنیٰ ۔

نَنّھی جان

بچی نیز لڑکی، بیٹی

نَنّھی جات

ادنیٰ ذات

نَنّھی کَلی

بچی، کمسن لڑکی، بیٹی

نَنّھی بالی

کم سن ؛ نادان ، ناسمجھ ۔

نَنّھی مُنّی

ننّھا منّا کی تانیث، بہت چھوٹی، چھوٹی سی, بچی، چھوٹی بچی، بیٹی، معمولی

نَنّھی بَننا

خود کو جان بوجھ کر نادان یا انجان ظاہر کرنا، معصوم بننا

نَنّھی بھولی

کم سن ؛ ناسمجھ ، نادان ، بیوقوف ۔

نَنّھی نَنّھی جانیں

(عموماً) بچے بچیاں ۔

نَنّھی سی جان

چھوٹی، کم سن، کم عمر بچی یا بچہ

نَنّھی بَڑی کو بَکھاننا

چھوٹے بڑے سب کو کوسنا ، سارے کنبے کو برا بھلا کہنا ۔

نَنّھی بَڑی بَکھانی جانا

سارا کنبہ کوسا جانا ، چھوٹے بڑوں کو برا بھلا کہا جانا

نَنّھی سی جان گَز بَھر کی زَبان

چھوٹا منھ بڑی بات ، اس شخص کی نسبت استعمال کرتے ہیں جو ادنیٰ درجے کا ہو کر بد زبان ہو یا تیز زبان ہو ۔

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے ہو کر رَہِیے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی

(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّھی کے معانیدیکھیے

نَنّھی

nannhiiनन्ही

اصل: ہندی

وزن : 22

نَنّھی کے اردو معانی

صفت، مؤنث، واحد

  • ۱۔ چھوٹی ، کم عمر ؛ (مجازاً) نادان ، ناسمجھ ۔
  • بچی ، لڑکی ؛ بیٹی ۔
  • ۲۔ (مجازاً) تھوڑی سی ، نہایت کم ، بہت چھوٹی ، منی ، ذرا سی (جسامت یا حجم کے لیے مستعمل)

شعر

English meaning of nannhii

Adjective, Feminine, Singular

  • baby girl, little girl, daughter, tiny-tot female, very little, under aged

नन्ही के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • बच्ची, लड़की, बेटी, प्रतीकात्मक: नादान, नासमझ, छोटी, कमउमर, थोड़ी सी, बहुत कम, बहुत छोटी, मुन्नी, ज़रा सी,

نَنّھی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words