تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَپا تُلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَپا تُلا کے معانیدیکھیے
نَپا تُلا کے اردو معانی
صفت، دیگر
- ناپا تولا ہوا، جانچا ہوا، نہ کم نہ زیادہ، متوازن، ٹھیک ٹھیک، قطعی، درست
- (مجازاً) سنجیدہ ؛ محتاط ، سنبھلا ہوا ، سمجھا بوجھا ۔
- ۔ ناپا تولا ہوا ، جانچا ہوا ، نہ کم نہ زیادہ ، متوازن ؛ (مجازاً) ٹھیک ٹھیک ، قطعی ، درست ۔
- ۔ (کنایۃً) مقررہ ، معینہ ، طے شدہ ۔
- ۔ محدود ، تنگ ، واجبی ، کم ۔
English meaning of napaa-tulaa
Adjective, Other
- cautious, exact, balanced, limited, measured and weighed, serious
नपा-तुला के हिंदी अर्थ
विशेषण, अन्य
- नापा-तौला हुआ, जांचा हुआ, न कम न अधिक, ठीक ठीक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَپا تُلا)
نَپا تُلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔