تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُلاوا" کے متعقلہ نتائج

تُلاوا

ا. گاڑی کی وہ لکڑی جس پر اس کا تمام بوجھ رہتا ہے اور وہ دھرے کے اوپر لگائی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُلاوا کے معانیدیکھیے

تُلاوا

tulaavaaतुलावा

وزن : 122

تُلاوا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ا. گاڑی کی وہ لکڑی جس پر اس کا تمام بوجھ رہتا ہے اور وہ دھرے کے اوپر لگائی جاتی ہے.
  • وہ لکڑی جس کے سہارے بیل گاڑی کھڑی کر کے دھرے میں تیل دیا جاتا ہے اور بینیہ نکالا جاتا ہے؛ وہ لکڑی جس کے سہارے اونگتے وقت گاڑی کھڑی کی جاتی ہے.
  • ۔(ھ) مذکر۔ گاڑی کی وہ لکڑی جس پر اُس کا تمام بوجھ تُلا رہتا ہے۔ اور وہ دُھرے کے اوپر لگائی جاتی ہے۔ تُلاوے پر زور نہ دو ٹوٹ جائے گا۔
  • ۔مذکر (عم) وہ فوج کا دستہ جو رات کو لشکر گاہ یا شہر کی حفاظت کے واسطے گشت کرے۔ یہ لفظ ’طلایہ‘ کا بگاڑاہوا ہے۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tulaavaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • the part of a carriage which rests on the axle-tree arm and supports the body of the carriage

तुलावा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठेले आदि के अगले भाग में टेक या सहारे के रूप में लगाई जानेवाली वह लंबी कड़ी जिससे ठेले का अगला भाग कुछ ऊँचा उठा रहता है और पिछला भाग कुछ नीचे झुक जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُلاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُلاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words