تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَپی تُلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَپی تُلی کے معانیدیکھیے
نَپی تُلی کے اردو معانی
صفت، دیگر
- ۱۔ متوازن ، نہ کم نہ زیادہ ؛ طے شدہ ، باقاعدہ ، موزوں ۔
- ۲۔ سیدھی ، ہموار ۔ مولانا ان نپی تلی شاہراہوں میں دھرا ہی کیا ہے ۔
- ۳۔ تنگ ، محدود (عموماً رزق) ۔
شعر
نپی تلی سی محبت لگا بندھا سا کرم
نبھا رہے ہو تعلق بڑے حساب کے ساتھ
नपी-तुली के हिंदी अर्थ
विशेषण, अन्य
- यथार्थ, सटीक, संतुलित, समीकृत, नापा हुआ, पूर्ण रूप से सुचिंतित, सिमित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَپی تُلی)
نَپی تُلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔