تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقاع" کے متعقلہ نتائج

نَقاع

جو یا کشمش کی شراب جو پانی میں بھگو کر بنائی جائے

نَقاہَت

وہ کمزوری جو بیماری سے اٹھنے کے بعد ہوتی ہے، مرض کے بعد کی کمزوری و ناتوانی

نَقاہَت ہونا

کمزوری ہونا ، ضعف و ناتوانی ہونا ۔

نَقاہَت زَدَہ

کمزور ، ناتواں ، ضعف کا مارا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقاع کے معانیدیکھیے

نَقاع

naqaa'नक़ा'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَقَعَ

نَقاع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جو یا کشمش کی شراب جو پانی میں بھگو کر بنائی جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَقا

صفائی ، پاکیزگی ؛ معصومیت ؛ عمدگی ۔

نَقَہ

بیماری سے اچھا ہونا مگر ضعف کا باقی رہنا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naqaa'

Noun, Feminine, Singular

  • wine prepared from barley and raisin

नक़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • जो या किशमिश की शराब जो पानी में भिगो कर बनाई जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone