تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقاب اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

نَقاب اُٹھنا

نقاب اٹھانا کا لازم، گھونگٹ کھلنا، منھ کھلنا، چہرے سے نقاب ہٹنا، منھ پر سے پردہ اٹھنا، چہرے سے نقاب ہٹ جانا

نَقاب اُٹھانا

گھونگٹ کھولنا، منھ کھولنا، چہرے سے نقاب ہٹانا، منھ پر سے پردہ اٹھانا

چِہْرَہ سے نَقابْ اُٹھانا

منہ کھولنا، چہرہ ننگا کرنا

چِہْرے سے نَقاب اُٹھانا

رُخ نمایاں کرنا، شکل دکھانا، صورت بے پردہ کرنا.

نَقْش اُٹھنا

عکس ابھرنا یا جمنا ، عکس یا نقش ثبت ہونا ، مہر یا ٹھپّہ لگنا ، نشان اتر آنا ۔

نَقش اُٹھانا

کسی نشان کو مٹانا، کوئی عبارت یا نقاشی وغیرہ صاف کرنا، کسی نقش کو دھونا تاکہ صاف ہوجائے، دھبا صاف کرنا، کوئی تحریر یا نشان (حرف یا تصویر وغیرہ) پانی میں کپڑے کی بتی سے اس طرح صاف کرنا کہ دوسرے حروف یا نقش و نگار پر دھبا نہ آئے

نَقْش اُترنا

نقش اُبھرنا ، نقش اُبھر آنا ، مہر یا ٹھپے کے نشان کا بن جانا ۔

نَقاب اُتَرنا

نقاب اُتارنا (رک) کا لازم ؛ پردہ فاش ہونا ، راز کھلنا ۔

نَقاب اُتارنا

بے پردہ ہونا، بے نقاب ہوجانا

نَقاب اوڑھنا

چہرہ چھپانا، گھونگٹ کرنا

نَقاب اُلَٹنا

چہرے سے نقاب اٹھانا، حقیقت آشکارا کرنا، کسی کے جھوٹ سے پردہ ہٹانا

نَقاب اُڑھانا

نقاب پہنانا

نَقْل اُڑانا

کسی کے رنگ ڈھنگ کی تقلید کرنا، نقالی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقاب اُٹھنا کے معانیدیکھیے

نَقاب اُٹھنا

naqaab uThnaa•नक़ाब उठना

محاورہ

مادہ: نَقاب

  • Roman
  • Urdu

نَقاب اُٹھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نقاب اٹھانا کا لازم، گھونگٹ کھلنا، منھ کھلنا، چہرے سے نقاب ہٹنا، منھ پر سے پردہ اٹھنا، چہرے سے نقاب ہٹ جانا

Urdu meaning of naqaab uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • niqaab uThaanaa ka laazim, ghuungaT khulnaa, mu.nh khulnaa, chehre se niqaab haTnaa, mu.nh par se parda uThnaa, chehre se niqaab hiT jaana

English meaning of naqaab uThnaa

Compound Verb

  • to come to light, become unveiled

नक़ाब उठना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घूँघट खुलना, चेहरे से नक़ाब हट जाना, मुँह खुलना, चेहरे से नक़ाब हटना, मुँह से पर्दा उठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقاب اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقاب اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone