تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقد و نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقد و نَظَر کے معانیدیکھیے
نَقد و نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جانچ، پرکھ، کھرا کھوٹا پہچاننا نیز ادبی محاسن کو جانچنا، کسی تحریر کو پرکھنے کا عمل، تنقید و تبصرہ
شعر
کیا پوچھتے ہو مقصد اظہار آرزو
شرح وفا پہ نقد و نظر چاہتا ہوں میں
کل بھی زبان و نطق کو خوف سنان و سیف تھا
نقد و نظر کو دہشت تیر و کماں ہے آج بھی
تو پھر وہ عشق یہ نقد و نظر برائے فروخت
سخن برائے ہنر ہے ہنر برائے فروخت
English meaning of naqd-o-nazar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- test any things value, test to examine the purity of literary values, critical appraisal
नक़्द-ओ-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जांच-परख, खरा-खोटा पहचानना तथा साहित्यिक गुणवत्ता को जांचना, किसी लेखन को परखने की क्रिया, आलोचना और व्याख्या
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقد و نَظَر)
نَقد و نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔