تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْد" کے متعقلہ نتائج

اِمْتِحان

آزمائش، ابتلا، جانچ، پرکھنے کا عمل

اِمْتِہان

اِمْتِحانی

امتحان سے منسوب، آزمایا ہوا، امتحان کا

اِمتِحان دینا

اِمْتِحان گاہ

آزمائش کی منزل، جانچنے اور پر کھنے کی جگہ، وہ مقام جہاں امتحان لیا جائے

اِمتِحان لینا

اِمتِحان کَرنا

اِمْتِحان میں ڈالْنا

آزمائش میں مبتلا کرنا، کسی مصیبت یا بلا میں گرفتار کرنا

اِمْتِحانِ عِشْق

اِمْتِحان میں بَیٹھنا

مقرر طریقے کے مطابق اسکول یا کالج وغیرہ کی منعقد کی ہوئی نصابی قابلیت کی آزمائش میں شر کت کرنا

اِمْتِحانِ دِلِ عِشْق باز

اِمتِحانِ لاش

اِمْتِحانِ نَعْش

موت کا سبب وغیرہ دریافت کر نے کے لئے مردے کی چیر پھاڑ ، (انگریزی) پوسٹ مارٹم

اِمْتِحان میں پُورا اُترنا

آزمائش میں ثابت قدم رہنا، کامیاب ہونا، معیار کے مطابق ہونا

اِمْتِحان پَر آنا

آزمائش پر مستعد ہونا

اِمْتِحان پاس کَرنا

اسکول یا کالج وغیرہ کی طرف سے منعقد کی ہوئی آزمائش میں پورا اترنا، تعلیمی جانچ میں کامیابی کے مقرر نمبر حاصل کرنا

اِمتِحانی نَلی

اِمْتِحانًا

آزمائش کی غرض سے بطور آزمائش .

اَمیٹَھن

(کتائی) تاگے کے دوسروں کو عارضی طور پر جوڑ نے کے لئے مروڑی یا آدھی گرہ، بل، بھانج، مروڑی

مُقابلے کا اِمتِحان

ترجیح کی غرض سے، مسابقت لے جانے کے لیے دیا جانے والا امتحان، اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے منعقد کیاجانے والا امتحان جو بالعموم پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ ہوتا ہے

شُعاعی اِمْتِحان

ایکسرے یا کوئی اور متحرک فوٹو کے ذریعے جانچ ؛ اِی سی جی اور الٹرا ساونڈ وغیرہ کے ذریعے کسی چیز کی تصدیق

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

زَبانی اِمْتِحان

وہ اِمتحان جس میں سوال بھی زبان سے پوچھے جائیں اور اُن کے جواب بھی زبانی دیے جائیں

کِیمِیائی اِمْتِحان

رک : کیمیائی تجزیہ .

سَنَدی اِمْتِحان

وہ امتحان جسے پاس کرنے پر سند یا ڈگری مِلے.

عَمَلی اِمْتِحان

کام کی آزمائش، عمل کے لحاظ سے جانچ پڑتال، پریکٹیکل اگزامینیشن یا ٹسٹ

پِرائیویٹ اِمْتِحان

وہ امتحان جو کسی اسکول میں باقاعدہ تعلیم پائے بغیر دیا جائے.

کَمْپارْٹْمِنْٹ کا اِمْتِحان

وہ اضافی یا ضمنی امتحان جو سالانہ امتحان میں کسی مضون یا مضامین میں ناکامی کی صورت میں دوبارہ دیا جائے

تیزی کا اِمتَحان ہونا

ذہانت، ہوشیاری اور چالاکی کی جانْچ یا پرکھ ہونا

مَحْکَمَانَہ اِمْتِحان

کسی ادارے کا اپنا امتحان جو محکمانہ ترقی کے لیے ضروری ہو ۔

کَمْپارْٹْمْنٹَل اِمْتِحان

وہ اضافی یا ضمنی امتحان جو سالانہ امتحان میں کسی مضون یا مضامین میں ناکامی کی صورت میں دوبارہ دیا جائے

قابل امتحان

مِحَک اِمْتِحان پَر کَسْنا

امتحان کر کے کھرا کھوٹا معلوم کرنا ، پرکھنا ، آزمانا

مُوسِیقی مَحوِیَتی اِمتِحان

(نفسیات) وہ امتحان جس میں موسیقی سن کر معمول اپنے ذہن میں عجوبہء خیالی کو پروان چڑھنے دیتا ہے اور بعد میں اسے اختیار کنندہ کی اطلاع کے لیے بیان کرتا ہے (Musical Reverie Test) ۔

سَوالاتِ اِمْتِحان

وہ سوالات جو امتحان میں کیے جائیں

دَسْتِ اِمْتِحان

طاقت کی آزمائش.

دارُ الْاِمْتِحان

اِمتحان کی جگہ، آزمائش کا مقام، (مجازاً) دُنیا

واجِبُ الاِمتِحان

مَشْرُوطُ الْاِمْتِحان

جس کے امتحان کی شرط ہو ؛ جسے حاصل کرنے کے لیے پہلے امتحان دینا لازم ہو ۔

نا قابِلِ اِمتِحان

اُمیٹْھنا

مروڑنا ، بل دینا .

اَمیٹْھنا

مروڑنا ، بل دینا .

اُمْٹِھنا

بل کھانا، بل کھایا ہوا ہونا .

بَعْدِ اِمْتِحاں

عرض فضاۓ سینۂ درد امتہاں

نذر امتحاں

بسر امتحاں

آزمائش کا وقت، جانچ کا وقت، پرکھنے کا وقت، دریافت کا وقت

مَرحَلَۂ اِمتِحاں

امتحان کی منزل ، مشکل کام ، دشوار کام ۔

پَرْچَۂِ اِمتِحاں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْد کے معانیدیکھیے

نَقْد

naqdनक़्द

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: اصطلاحاً

اشتقاق: نَقَدَ

نَقْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رقم جو فوراً ادا کی جائے ، ادھار کے برخلاف ، سکہء سیم و زر ، روپیہ پیسہ ، نوٹ
  • موجود ، مستعد ، حاضر
  • نقدی ، روکڑ، کھرا روپیہ ، موجود رقم ۔
  • اچھا ، عمدہ ، نفیس تر ۔
  • دام ، قیمت ۔
  • کھرا ، چوکھا
  • مستند ، مصدقہ ، تصدیق کیا ہوا ۔
  • پونجی ، سرمایہ
  • (مجازاً) دل ، ذات (فرہنگ آصفیہ)
  • (مزاحاً) ہندوؤں میں داماد ، کیونکہ وہ جب خسر کے پاس جاتا ہے وہ اسے روپیہ دیتا ہے
  • پسر ، فرزند
  • کھرا کھوٹا پہچاننا ، کسوٹی پر پرکھنا ؛ (اصطلاحاً) تنقید ، تبصرہ ، کلام کو پرکھنا ، ادبی نگارشات کا درجہ متعین کرنا ، کسی فن پارے پر رائے دینا
  • آمادگی ، موجودگی ۔
  • ترت ، فوراً ، سردست
  • ۔(ع۔ بالفتح ۔ آمادہ کرنا۔ دینا۔ درم ودینار کا کھرا کھوٹا دیکھنا) مذکر۱۔ سکّہ چاندی سونے کا ۲۔ اُدھار کے خلاف۔ وہ رقم جو فوراً ادا کردی جائے۔ ؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naqd

Noun, Masculine

नक़्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नक़दी, कैश, नक़द
  • वह धन जो सिक्के या रुपए के रूप में हो
  • सोने-चाँदी का सिक्का, रुपया-पैसा, उधार का उलटा, कैश, पूंजी, सरमाया।
  • वह रकम जो फ़ौरन अदा की जाए
  • रोकड़; नगद; (कैश)।

نَقْد کے مترادفات

نَقْد کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone