تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقِیع" کے متعقلہ نتائج

نَقی

پاک، خالص، صاف، بے میل، صاف ستھرا

نَقِیع

(ب) امذ ۔ ٹھنڈا اور خالص دودھ ، ٹھنڈا میٹھا پانی نیز پانی جس میں میوے وغیرہ بھگوئے گئے ہوں ۔

نَقِیب

۱۔ تشہیر کرنے والا ، منادی کرنے والا ، شہرت کرنے والا ، خبر دینے یا کرنے والا ، ڈھنڈورچی ۔

نَقِیبا

(تصوف) روحانی گروہ کے وہ اشخاص جو ّستر ابدالوں کے جانشین ہوتے ہیں اور نہایت قابل اشخاص میں سے منتخب ہو کر آتے ہیں

نَقِیبی

کسی چیزکی ترجمانی کرنے کا عمل ، نقیب ہونا ، نقیب ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

نَقِیل

قدیم عرب میں صفر کے مہینے کا نام ۔

نَقِیر

کھجور کی لکڑی کو کھود کر پیالے کی طرح بنایا ہوا ظرف، جس میں شراب بنائی جاتی تھی

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیبانَہ

نقیب کا، نقابت کا، منادی یا اشتہار کے انداز کا

نَقِیعَہ

وہ کھانا جو سفر سے واپس آنے والے کے لیے تیار کیا جائے ؛ وہ دعوت جو سفر سے واپس آنے والے کو دی جائے ؛ مسافر کی مہمانی ۔

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقِیب ہونا

وجہ شہرت ہونا ، شہرت کا باعث ہونا ۔

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیبُ الْاَشْراف

بادشاہوں کے دربار کا ایک عہدے دار ، وزیر مملکت ، مقرب امیر ؛ حاجب ۔

نَقِیبُ الْاَولِیاء

شاہی دور کا ایک عہدہ جس پر متعین شخص کا کام تمام فقیروں اور گونشہ نشینوں کی خبر گیری کرنا ، ان کا وظیفہ مقرر کرنا اور ان کا تقرر کرنا ہوتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقِیع کے معانیدیکھیے

نَقِیع

naqii'नक़ी'

وزن : 121

نَقِیع کے اردو معانی

  • (ب) امذ ۔ ٹھنڈا اور خالص دودھ ، ٹھنڈا میٹھا پانی نیز پانی جس میں میوے وغیرہ بھگوئے گئے ہوں ۔
  • خشک انگور کو پانی میں بھگو کر بنائی جانے والی شراب ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَقی

پاک، خالص، صاف، بے میل، صاف ستھرا

نکی

نَقِیع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone