تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقِیب" کے متعقلہ نتائج

نَقِیب

۱۔ تشہیر کرنے والا ، منادی کرنے والا ، شہرت کرنے والا ، خبر دینے یا کرنے والا ، ڈھنڈورچی ۔

نَقِیبانَہ

نقیب کا، نقابت کا، منادی یا اشتہار کے انداز کا

نَقِیب ہونا

وجہ شہرت ہونا ، شہرت کا باعث ہونا ۔

نَقِیبا

(تصوف) روحانی گروہ کے وہ اشخاص جو ّستر ابدالوں کے جانشین ہوتے ہیں اور نہایت قابل اشخاص میں سے منتخب ہو کر آتے ہیں

نَقِیبی

کسی چیزکی ترجمانی کرنے کا عمل ، نقیب ہونا ، نقیب ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

نَقِیبُ النُّقَبا

چوبداروں کا سردار ، پہرہ دینے والوں کا سربراہ ۔

نَقِیبُ الْاَشْراف

بادشاہوں کے دربار کا ایک عہدے دار ، وزیر مملکت ، مقرب امیر ؛ حاجب ۔

نَقِیبُ الاَولِیائی

نقیب الاولیاء(رک)کا عہدہ یا منصب .

نَقِیبُ الْاَولِیاء

شاہی دور کا ایک عہدہ جس پر متعین شخص کا کام تمام فقیروں اور گونشہ نشینوں کی خبر گیری کرنا ، ان کا وظیفہ مقرر کرنا اور ان کا تقرر کرنا ہوتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقِیب کے معانیدیکھیے

نَقِیب

naqiibनक़ीब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف لکھنؤ

اشتقاق: نَقَبَ

نَقِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. کسی قوم یا گروہ کا بڑا آدمی ، قبیلے کا ذمے دار فرد جو اس کی نمائندگی کرے ؛ سردار ،سربراہ.
  • ۱۔ تشہیر کرنے والا ، منادی کرنے والا ، شہرت کرنے والا ، خبر دینے یا کرنے والا ، ڈھنڈورچی ۔
  • ۲۔ مدح خواں ، تعریف گو ؛ کسی نظریے کی حمایت کرنے والا ۔
  • ۔ ۲۔ لوگوں کے حالات اور خاندان سے واقف شخص جسے لوگوں کے شجرئہ نسب یا سلسلہء خاندان یاد ہوں ، حسب موقع کسی کا شجرئہ نسب بیان کرے ، پیڑھی اور پشت سے واقفیت رکھنے والا ۔
  • ۳۔ وہ لوگ جو امرا ، وزرا یا بادشاہ کی سواری کے آگے آگے تادیب کے لیے آواز لگاتے ہیں یا دربار میں کسی کی باریابی کے موقعے پر صاحب دربار اور ملاقاتیوں کے القاب اور عہدے باآواز بلند پکارتے ہیں ؛ چوبدار ، دربان ، حاجب ۔
  • ۔ ۳۔ کٹنا ، بھڑوا ، قرمساق ، عورتوں کا دلال
  • ۴۔ شاہی زمانے کا ایک عہدے دار جو اصطبل کے حالات سے داروغہ کو مطلع کرتا تھا ۔
  • ۵۔ (لکھنؤ)جنازے کے آگے چلنے والا شخص جو قرآن مجید کی آیتیں تیز آواز میں پڑھتا جاتا تھا ۔
  • ۶۔ چُپ تعزیے کے آگے مصائب اہل بیت بیان کرنے والا شخص
  • ۷۔ میدانِ جنگ میں کڑکا کہنے والا ؛ میدانِ جنگ میں بلند آواز سے سپاہیوں کو جوش دلانے والا ۔
  • ۸۔ ترکوں کے زمانے میں درگاہ کا متولی جو معاملات دنیاوی میں ذراسا کم مگر معاملات دینی میں بہت زیادہ سمجھا جاتا تھا
  • ۹۔ ہوٹل یا کلب کا وردی پوش دربان یا خدمت گار (جو مہمان اور اس کے اسباب کو کمرے میں پہنچاتا ہے) ۔
  • ۱۰۔ (تصوف) اولیاے کرام کے سلسلہء عالی میں وہ تین سو ولی جو طوسیانِ علاء الدینطوسی سے نسبت رکھتے ہیں ۔
  • ۱۱۔ ذہین شخص
  • (ب) صف ۔ ۱۔ تشہیر کرنے والا ، منادی کرنے والا ، شہرت کرنے والا ، خبر دینے یا کرنے والا ، ڈھنڈورچی ۔
  • ۴. علم بردار ، ترجمان .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naqiib

Noun, Masculine

  • an attendant who proclaims the title of his master and announces visitors, chief, leader, herald, intelligent person, proclaimer

नक़ीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डुग्गी पीटने वाला, आवाज़ देने वाला, जो वंश का जानकार हो
  • प्राचीन काल में राजा-महाराजा की सवारी के आगे-आगे चलनेवाला और उनके आगमन की उच्च स्वर में घोषणा करनेवाला चोबदार।
  • भाट। चारण।
  • वह व्यक्ति जो किसी राजा-महा- राजा की सवारी के समय आगे आवाज़ लगाता चलता है, चोवदार, वह व्यक्ति जो दरबार के समय, बादशाह से भेंट के लिए जानेवाले का नाम ज़ोर से पुकारता है।
  • वह व्यक्ति जो किसी राजा-महा- राजा की सवारी के समय आगे आवाज़ लगाता चलता है, चोवदार, वह व्यक्ति जो दरबार के समय, बादशाह से भेंट के लिए जानेवाले का नाम ज़ोर से पुकारता है।
  • वह व्यक्ति जो प्राचीन काल में शासक की सवारी के आगे-आगे उसके वंश का यशगान करते हुए चलता था; भाट; चारण
  • वह व्यक्ति जो प्राचीन काल में राजदरबार के समय राजा से मिलने आने वालों की बारी आने पर आवाज़ देकर पुकारता था।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words