تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْل اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

نَقْل اُتارنا

اپنی صورت کسی کی صورت کے مشابہ کرنا ، اپنی شکل دوسروں کی طرح بنانا (بغرض تمسخر) ، کسی کا مذاق اڑانے کے لیے یا ہنسانے کے لیے منھ یا چہرے کے خدوخال بگاڑنا ، مضحکہ اڑانا ، مذاق اڑانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل اُتارنا کے معانیدیکھیے

نَقْل اُتارنا

naql utaarnaaनक़्ल उतारना

محاورہ

نَقْل اُتارنا کے اردو معانی

  • اپنی صورت کسی کی صورت کے مشابہ کرنا ، اپنی شکل دوسروں کی طرح بنانا (بغرض تمسخر) ، کسی کا مذاق اڑانے کے لیے یا ہنسانے کے لیے منھ یا چہرے کے خدوخال بگاڑنا ، مضحکہ اڑانا ، مذاق اڑانا ۔
  • کسی تحریر وغیرہ کو مضحکہ خیز انداز میں ازسرنو پیش کرنا ؛ کسی دوسرے کی بنائی ہوئی چیز یا تحریر کا چربہ تیار کرنا
  • کسی تحریر کو بعینہ پیش کرنا ،اقتباس کرنا ۔
  • کسی شخص کے اندازنشست وبرخاست ، گفتگو وغیرہ کو چہرے یا اعضا کی حرکت سے واضح کرنا ، سوانگ بھرنا
  • کوئی چیز کسی دوسری چیز کے مشابہ بنانا ، سامان تجارت یا مصنوعات وغیرہ کو ہوبہو ویسا ہی بنانا ، جعلی اشیا تیار کرنا ۔
  • ۔ ۳۔ کسی کے کام یا انداز وغیرہ کو (اچھا سمجھ کر) ہوبہو اپنانا ، کسی اور کی طرز یا چلن یا عادت کے مطابق عمل کرنا ، کسی کو نمونہ بناکر اس کے انداز کے مطابق عمل کرنا ، نیز تقلید کرنا ۔
  • ۔کسی تحریر کا نقل کرنا۔۲۔ کسی کی صورت اپنی صورت سے مشابہ کرنا۳۔ طرز اڑانا۔

English meaning of naql utaarnaa

  • mimic, imitate

नक़्ल उतारना के हिंदी अर्थ

  • किसी के काम या अंदाज़ वग़ैरा को (अच्छा समझ कर) हूबहू अपनाना, किसी और की तर्ज़ या चलन या आदत के मुताबिक़ अमल करना, किसी को नमूना बनाकर उस के अंदाज़ के मुताबिक़ अमल करना, नीज़ तक़लीद करना
  • किसी शख़्स के अंदाज़ नशिस्त वबरख़ासत, गुफ़्तगु वग़ैरा को चेहरे या आज़ा की हरकत से वाज़िह करना, स्वाँग भरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْل اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْل اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words