تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش مَوہوم" کے متعقلہ نتائج

مَوہوُم

وہم کیا گیا، وہمی، قیاسی، فرضی، خیالی، تصوراتی، غیر اصلی

مَوہوُمی

جو محض وہمی اور خیالی یا مفروضہ ہو، فرضی، خیالی

مَوہُومِیَّت

(کسی بات کا) محض فرضی اور خیالی ہونا ؛ غیر حقیقی ہونا ۔

مَوہوُم کی آنکھ سے دیکھنا

تصوراتی طور پر جانچنا ۔

مَوہُومِیَّت پَسَندی

موہومیت پسند ہونا ؛ وہمی ہونا ۔ مفروضیت پسند ہونا ۔

مَوہُومَہ

رک : موہوم ۔

مَوہُومات

موہومہ (رک) کی جمع ، شبہات ، واہمے ۔

مَوہُوم ہونا

غیر حقیقی ہو جانا ، فرضی اور بے بنیاد ہو جانا ۔

مَوہُوم ہو جانا

غیر حقیقی ہو جانا ، فرضی اور بے بنیاد ہو جانا ۔

نُقْطَۂ مَوہُوم

فرضی نقطہ، نقطہ جو اصل میں وجود نہ رکھتا ہو مثلاً جو نقاط جو آسمان میں فرض کر لیے ہیں، جیسے نقطہ اوج، نقطہ حضیض وغیرہ

ہَسْتِیٔ مَوہُوم

وہ چیز جس کی کوئی حقیقت نہ ہو، بے حقیقت وجود

نَقْش مَوہوم

خیالی بات نیز عارضی یا مٹ جانے والی شے ، تصوراتی شے یا نشان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش مَوہوم کے معانیدیکھیے

نَقْش مَوہوم

naqsh-e-mauhuumनक़्श-ए-मौहूम

وزن : 22221

Roman

نَقْش مَوہوم کے اردو معانی

  • خیالی بات نیز عارضی یا مٹ جانے والی شے ، تصوراتی شے یا نشان ۔

شعر

Urdu meaning of naqsh-e-mauhuum

Roman

  • Khyaalii baat niiz aarizii ya miT jaane vaalii shaiy, tasavvuraatii shaiy ya nishaan

English meaning of naqsh-e-mauhuum

  • obliterated, foggy imprint

नक़्श-ए-मौहूम के हिंदी अर्थ

  • ख़्याली बात नीज़ आरिज़ी या मिट जाने वाली शैय, तसव्वुराती शैय या निशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوہوُم

وہم کیا گیا، وہمی، قیاسی، فرضی، خیالی، تصوراتی، غیر اصلی

مَوہوُمی

جو محض وہمی اور خیالی یا مفروضہ ہو، فرضی، خیالی

مَوہُومِیَّت

(کسی بات کا) محض فرضی اور خیالی ہونا ؛ غیر حقیقی ہونا ۔

مَوہوُم کی آنکھ سے دیکھنا

تصوراتی طور پر جانچنا ۔

مَوہُومِیَّت پَسَندی

موہومیت پسند ہونا ؛ وہمی ہونا ۔ مفروضیت پسند ہونا ۔

مَوہُومَہ

رک : موہوم ۔

مَوہُومات

موہومہ (رک) کی جمع ، شبہات ، واہمے ۔

مَوہُوم ہونا

غیر حقیقی ہو جانا ، فرضی اور بے بنیاد ہو جانا ۔

مَوہُوم ہو جانا

غیر حقیقی ہو جانا ، فرضی اور بے بنیاد ہو جانا ۔

نُقْطَۂ مَوہُوم

فرضی نقطہ، نقطہ جو اصل میں وجود نہ رکھتا ہو مثلاً جو نقاط جو آسمان میں فرض کر لیے ہیں، جیسے نقطہ اوج، نقطہ حضیض وغیرہ

ہَسْتِیٔ مَوہُوم

وہ چیز جس کی کوئی حقیقت نہ ہو، بے حقیقت وجود

نَقْش مَوہوم

خیالی بات نیز عارضی یا مٹ جانے والی شے ، تصوراتی شے یا نشان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش مَوہوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش مَوہوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone