تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَقْش ہونا

کندہ ہونا، کھودا جانا، کھدنا

نَقْش خاطِر ہونا

دل پر نقش ہونا ؛ خیال یا ذہن میں محفوظ ہونا ۔

نَقْش گَہرا ہونا

کسی چیز یا بات کا زیادہ اثر ہونا ، کوئی بات دل میں بیٹھ جانا ۔

نَقْش ثَبت ہونا

نشان بیٹھ جانا ، نقش جم جانا ؛ کسی بات کا گہرا اثر ہونا

نَقْش زَمِین ہونا

زمین میں گڑ جانا ، زمین میں دفن ہو جانا ۔

نَقْش کَندَہ ہونا

ذہن یا دل پر گہرے اثرات قائم ہونا ، نشان بننا ۔

پانی پر نَقْش ہونا

رک : پانی پر لکھا ہونا۔

نَقْش بَر آب ہونا

پانی پر لکھا ہونا، ناپائیدار ہونا، عارضی ہونا

دِل پَر نَقْش ہونا

دل میں بیٹھ جانا ، ذہن میں اُتر جانا ، دل پر گہرا اثر چھوڑنا.

دِل میں نَقْش ہونا

ہر وقت خیال میں موجود رہنا، نہ مِٹنے والا اثر ہونا، ایسا اثر ہونا کہ کبھی نہ بھولے

نَقْش مُراد کُرسی نَشِیں ہونا

مراد بر آئے ، آرزو پوری ہو ، تمنا بر آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش ہونا کے معانیدیکھیے

نَقْش ہونا

naqsh honaaनक़्श होना

محاورہ

مادہ: نَقْش

نَقْش ہونا کے اردو معانی

  • کندہ ہونا، کھودا جانا، کھدنا
  • دل پر جمنا، بیٹھنا، دل نشیں ہونا
  • تحریر ہونا، رقم ہونا

English meaning of naqsh honaa

  • be strongly impressed, be carved, be engraved
  • leave a strong impressions

नक़्श होना के हिंदी अर्थ

  • पत्थर आदि पर खुदा हुआ होना, खोदा जाना, खुदना
  • दिल पर जमना, बैठना, दिल में उतर जाना या याद हो जाना
  • लिखा जाना, पंजीकृत होना, दर्ज होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words