تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش اُبَھرنا" کے متعقلہ نتائج

اُبَھرنا

پنپنا، ممتاز بننا

اُوبَھرْنا

رک : اُبھرنا ۔

اُبھارْنا

سطح سے اوپر اٹھانا، اونچا کرنا

اَبھیرْنا

اُبْھرانا

چھلکانا ، لبالب بھر دینا

اُوبھارنا

رک : ابھارنا ۔

اُبَھر آنا

از سر نو محسوس ہونا.

ہَڑَک اُبَھرنا

کُتّے کا باؤلا ہو جانا ؛ کاٹنے کا دورہ پڑنا ۔

ہُڑَک اُبَھرنا

شوق پیدا ہونا ، خواہش ہونا ۔

داغ اُبَھرْنا

رنج یا تکلیف اور چوٹ کا تازہ ہو جانا ، زخم ہرا ہو جانا.

نَقْش اُبَھرنا

۱، نقش کا سطح سے اونچا یا نیچا ہوجانا .

نُقُوش اُبَھرنا

نقوش ابھارنا کا لازم

چھاتْیاں اُبَھرنا

چھاتیوں کا اُٹھنا ، پستانوں کا بلند ہونا ، بلوغت کی علامت ظاہر ہونا .

مَچھلِیاں اُبَھرنا

کسرت کی وجہ سے ڈنٹروں کا اُبھر آنا ، ورزش کے باعث رانوں یا بازوؤں کا بھر جانا ۔

دِل اُبَھرْنا

خواہش پیدا ہونا ، ولولہ اُٹھنا.

بَدَن اُبَھرنا

سطح پر قدرے اٹھا ہوا دکھائی دیتا ، زیادہ صاف نظر آنا ، نظروں میں زیادہ جچنا .

مَحْشَر اُبَھرنا

ہلچل مچا دینا ، ہنگامہ برپا کرنا

قامَت اُبَھرْنا

قد نکلنا ، لمبا ہونا .

نَبض اُبَھرنا

نبض کی حرکت کا کم ہو کر پھر تیز ہو جانا، نبض ڈوب کر پھر چلتی ہوئی محسوس ہونا

رَنگ اُبَھرْنا

نمایاں ہونا ، ظاہر ہونا

نَشَّہ اُبَھرنا

ان کی بوجھل عقابی آنکھوں میں ایذا رسانی کی لذت کا نشہ اُبھر آیا ۔

مَنظَر اُبَھرنا

صورت پیدا ہونا ، نئی بات نظر آنا ۔

طَبِیعَت اُبَھرْنا

طبیعت کی افسردگی دور ہونا ، طبیعت میں امنگ پیدا ہونا.

مُحَبَّت اُبَھرْنا

محبت کا جذبہ پیدا ہونا، دوستی کا ولولہ پیدا ہونا

چھاتی اُبَھرنا

لڑکی کے پستانوں کا بڑھنا، لڑکی کی بلوغت کے آثار ظاہر ہونا

مَچھلی اُبَھرنا

لے اُبَھرْنا

لے جانا .

چوٹ اُبَھرنا

درد یا زخم کا نمودار ہونا

جوبَن اُبھَرنا

جوانی پر آنا، بلوغ کو پہنچنا

پَپوٹا اُبھرنا

پَپُوٹے کا پھول جانا

پَھپولا اُبَھرنا

۔(ھ) لازم۔ آبلہ اٹھنا۔

نِیل اُبَھرنا

جسم پر چوٹ سے یا چٹکی لینے سے نشان پڑ جانا ۔

گات اُبَھرْنا

عورت کے بالغ ہونے پر چھاتیاں نمایاں ہونا، گات امنگنا

سِتارَہ اُبَھرنا

ستارے کا نمودار ہونا، ستارے کا افق سے اوپر آنا

دَبی چوٹ اُبَھرْنا

پُرانی دُشمنی یا پُرانے جھگڑوں کا تازہ ہونا، پُرانے عِشق کا عود کرآنا

مَحْفِل سے اُبَھرْنا

محفل سے اُٹھ کر چلا جانا ، مجمع سے اُٹھ کر چلا جانا

جَوانی اُبَھرنا

جوانی کا آغاز ہونا، عنفوانِ شباب میں ہونا، عنفوان شباب کا ظاہر ہونا، مدھ میں بھرنا

دِیبے کا اُوبَھرْنا

چیچک نکلنا ، بدن پر دِیبا جیسے نشان پڑ جانا .

مَحْفِل سے اُوبَھرنا

محفل سے اُٹھ کر چلا جانا ، مجمع سے اُٹھ کر چلا جانا

نَقْش اُبھارْنا

(کسی علامت یا نشان کو) نمایاں کرنا ؛ سامنے لانا ؛ واضح کرنا ؛ پرورش کرنا ۔

نُقُوش اُبھارنا

نشانات نمایاں کرنا

دِل اُبھارْنا

خواہش پیدا کرنا ، رغبت دلانا ، حوصلہ بڑھانا.

وَلْوَلے اُبھارنا

جوش و خروش پیدا کرنا

جَذْبات اُبھارْنا

جوش و ولولہ پیدا کرنا، شوق دلانا.

ڈِیزائِن اُبھارْنا

نمونہ بنانا ، نقش وضع کرنا ، نمونے کے مُطابق بنانا یا ڈھالنا.

دانَہ اُبھارْنا

(دباغت) کھال پر بندکیاں ڈالنا، چمڑے میں خوش نُما نشانات بنانا

سَر اُبھارْنا

نمودار ، نُمایاں یا ظاہر ہونا ، نمود پانا ؛ تکبّر کرنا.

سَر اُوبھارْنا

رک : سر اُبھارنا.

سِینَہ اُبھارْنا

تن کر کھڑا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش اُبَھرنا کے معانیدیکھیے

نَقْش اُبَھرنا

naqsh ubharnaaनक़्श उभरना

محاورہ

مادہ: نَقْش

نَقْش اُبَھرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱، نقش کا سطح سے اونچا یا نیچا ہوجانا .
  • انقش کا سطح سے اونچا یا نیچا ہو جانا ( جامع اللغات)
  • ۲.صورت ظاہر ہونا ، صورت نکلنا ، علامت یا نشان ظاہر ہونا ،

English meaning of naqsh ubharnaa

Compound Verb

  • to come to appearance, become clear

नक़्श उभरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • छवि, नक़्श का सतह से ऊँचा या नीचा होजाना, रूप प्रकट होना, रूप निकलना, संकेत या निशान प्रकट, स्पष्ट होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش اُبَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش اُبَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words