تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُبَھرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُبَھرنا کے معانیدیکھیے
اُبَھرنا کے اردو معانی
فعل، مذکر
- پنپنا، ممتاز بننا
- سوجنا، ورما آنا، پھلونا، اٹھنا
فعل لازم
- سطح پر آنا، سر نکالنا، وجود میں آنا، ملانا، بڑھنا، اترانا، اکڑنا، تننا، غرور کرنا، آمادہ ہونا
- افزائش یا نشو و نما پانا، ظاہر ہونا، نمایاں ہونا، جوان ہوان، قد نکالنا، جوش میں، سنبھلنا، ترقی کرنا، سربلند ھونا
شعر
رہتا ہے کلیجے میں نہاں درد محبت
یہ چوٹ وہ ہے جس کو ابھرنا نہیں آتا
English meaning of ubharnaa
उभरना के हिंदी अर्थ
اُبَھرنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُبَھرنا)
اُبَھرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔