Search results
Saved words
Showing results for "naqsha"
Meaning ofSee meaning naqsha in English, Hindi & Urdu
English meaning of naqsha
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- map, chart, outline, plan, delineation, pattern, design, features, portrait, picture, countenance, condition, state of affairs
Sher Examples
naqsha uThā ke koī nayā shahr DhūñDhiye
is shahr meñ to sab se mulāqāt ho ga.ī
naqsha uTha ke koi naya shahr DhunDhiye
is shahr mein to sab se mulaqat ho gai
sunā hai shahr kā naqsha badal gayā 'mahfūz'
to chal ke ham bhī zarā apne ghar ko dekhte haiñ
suna hai shahr ka naqsha badal gaya 'mahfuz'
to chal ke hum bhi zara apne ghar ko dekhte hain
shahr kī is bhiiḌ meñ chal to rahā huuñ
zehn meñ par gaañv kā naqsha rakhā hai
shahr ki is bhiD mein chal to raha hun
zehn mein par ganw ka naqsha rakha hai
raat bhar un kā tasavvur dil ko taḌpātā rahā
ek naqsha sāmne aatā rahā jaatā rahā
raat bhar un ka tasawwur dil ko taDpata raha
ek naqsha samne aata raha jata raha
chāhiye us kā tasavvur hī se naqsha khīñchnā
dekh kar tasvīr ko tasvīr phir khīñchī to kyā
chahiye us ka tasawwur hi se naqsha khinchna
dekh kar taswir ko taswir phir khinchi to kya
नक़्शा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आकृति, शक्ल, चेहरे की साख्त, मुखाकृति, ढंग, शैली, तर्ज, सज-धज, वज़ा क़ता, चेष्टा, हुलिया, किसी देश आदि का चित्र, मानचित्र, दशा, हालत, साँचा, क़ालिब, रेखाचित्र, खाक़ा, नमूना, आदर्श, छवि
نَقشَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ۔ تصویر ، شبیہ ، روپ ، عکس ، پیکر ؛ روپ ۔
- ۲۔ صورت ، شکل ، چہرہ مہرہ ، روپ سروپ ، حلیہ ، خط وخال ، چہرے کی خوشنمائی ۔
- ۳۔ ڈول ، ساخت ، تراش خراش ، بناوٹ ، تناسب ۔
- ۴۔سج دھج ، وضع قطع ؛ حالت ، کیفیت ، صورت حال ؛ طرز ، انداز ۔
- ۵۔ (i) کرۂ زمین یا اس کے کسی حصے کا خاکہ جو کاغذ یا کسی سپاٹ سطح پر بنایا جائے اور اس میں خشکی ، سمندر ، پہاڑ اور ملک وغیرہ کی نشان دہی ہو ، دنیا کی ہئیت کی تصویر یا خاکہ ، سطح زمین کی تصویر ، دنیا کی تصویر ، میپ (Map) ۔
- (ii) کسی ملک ، براعظم ، شہر وغیرہ کی تصویر ؛ کسی جگہ کی طبعی کیفیت ، وہاں کے خدوخال اور عمارات وغیرہ ۔
- ۳. (معماری ) وہ خاکہ جو مکان (وغیرہ) کی تعمیر سے پہلے کاغذ پر بنایا جاتا ہے ،زمین یا عمارت کا خاکل جو عموماََ تعمیرات میں استعمال ہوتا ہے ؛تعمیری منصوبہ یا تجویز (Plan) ۔
- ۶۔ نمونہ ، مثال ، نظیر ۔
- ۷۔(i) کسی تجویز وغیرہ کا خاکہ یا خلاصہ ، ابتدائی خاکہ ، بنیادی خطوط ، اہم باتوں کا بیان ؛ جائزہ نیز کسی ڈرامے یا ناول وغیرہ کی تلخیص یا مختصر ڈھانچہ ۔
- ۸۔ خانے کھنچا ہوا کاغذ ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ ، جدول کشی کیا ہوا فارم
- ۹۔ فہرست اسما ، ملازموں وغیرہ کے ناموں کی فہرست
- ۱۰ (i) کسی قسم کے ورق یا تختے جن پر قاعدے سے یا جدول کی شکل میں معلومات لکھی ہوں ، فہرست اعداد و شمار ؛ جدول ، گوشوارہ ۔
- (ii) فرد تنخواہ ، ملازموں کے ناموں کی فہرست
- ۱۱۔ درگت ، بُرا درجہ ، حال بد ۔
- ۱۲۔ سلسلہ ، واسطہ ، تعلق؛ شجرہ ۔
- ۱۳۔ بجٹ ۔
- ۱۴۔ شطرنج کے کھیل میں ایک خاص صورت جس میں کے چند مہرے رکھ کر یہ کہتے ہیں کہ اتنی چالوں میں مات ہونا چاہیے ۔
- ۱۵۔ چالان ، مال کی خانہ پری
- ۱۶۔ (مصوری) کاغذ یا مسطح جگہ پر بنائی ہوئی کسی جسم یا چیز کی صحیح صورت یا علامت جس سے اس چیز کا حلیہ اور اتا پتا سمجھا جاسکے
Compound words of naqsha
Showing search results for: English meaning of naksha
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (naqsha)
naqsha
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone