تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا

حالت سنبھل کر خراب ہو جانا ۔

پُتْلی بَن کَر رَہ جانا

ساکت رہ جانا، دم بخود ہوجانا

ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا

کسی چیز کا مصیبت بن جانا نیز کسی عمل کے سبب کسی مصیبت میں پھنس جانا ۔

لَٹُّو بَن کَر رَہ جانا

گھن چکر بن جانا.

نَعْرَہ بَن کَر رَہ جانا

نظریاتی یا فرضی باتوں تک محدود ہونا ۔ ا

ڈھانچَا بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

کھیل بَن بَن کَر بِگَڑ جانا

کام کا درست ہوکر خراب ہوجانا.

نَقشَہ جَم کَر اُکَھڑ جانا

اثر باقی نہ رہنا ، موثر نہ رہنا

ہَلْدی کی گِرَہ پا کَر پَنْساری بَن جانا

تھوڑا سامان حاصل کر کے بہت زیادہ امارت کا اظہار کرنا۔

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَن جانا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

کھیل بَن کر بِگَڑ جانا

۔کسی کام کا درست ہو کر خراب ہوجانا۔ ؎

مَن مَن کَر بِگَڑ جانا

راضی ہو کر پھر ناراض ہو جانا

کَمْبَل بَن کَر چِمَٹ جانا

پیچھے پڑ جانا ، کسی صورت نہ چھوڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا کے معانیدیکھیے

نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا

naqsha ban kar biga.D jaanaaनक़्शा बन कर बिगड़ जाना

محاورہ

نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا کے اردو معانی

  • حالت سنبھل کر خراب ہو جانا ۔

नक़्शा बन कर बिगड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • स्थित सँभल कर बिगड़ जाना, हालत सँभल कर ख़राब हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words