تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقشَہ جَمانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقشَہ جَمانا کے معانیدیکھیے
نَقشَہ جَمانا کے اردو معانی
- ُامید بندھانا ، اُمید بڑھانا ، پُر اُمید کرنا
- کسی چیز کی بنیاد ڈالنا ، بنیادی کام کر لینا ۔
- اثر قائم رکھنا ، رنگ جمانا ۔
- بات اپنی وہاں نہ جمنے دی اپنے نقشے جمائے لوگوں نے
- ،رسائی پیدا کرنا ، راہ و رسم پیدا کرنا ، رسوخ پیدا کرنا ، اعتبار قائم کرنا
- اثر پیدا کرنا ، تاثر دینا ؛ بات بنانا نیز ذہن نشین کرانا ۔
- تدبیر کرنا ، موقع نکالنا ، ڈھنگ جمانا ، ڈول ڈالنا ۔
English meaning of naqsha jamaanaa
- to make a plan (of), to lay the foundation (of)
नक़्शा जमाना के हिंदी अर्थ
- ۱. किसी चीज़ की बुनियाद डालना, बुनियादी काम कर लेना
- ۳،रसाई पैदा करना, राह-ओ-रस्म पैदा करना, रसूख़ पैदा करना, एतबार क़ायम करना
- ۴۔ असर क़ायम रखना, रंग जमाना
- ۲۔ असर पैदा करना, तास्सुर देना , बात बनाना नीज़ ज़हन नशीन कराना
- ۶۔ तदबीर करना, मौक़ा निकालना, ढंग जमाना, डोल डालना
- बात अपनी वहां ना जमने दी अपने नक़्शे जमाए लोगों ने
- ۵۔ ुअमीद बंधाना, उमीद बढ़ाना, पर उमीद करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقشَہ جَمانا)
نَقشَہ جَمانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔