تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نقْشہ جمْنا" کے متعقلہ نتائج

نقْشہ جمْنا

اعتبار ہونا، رسوخ ہونا، مطلب حاصل ہونا، دل میں گھر ہونا، بات بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں نقْشہ جمْنا کے معانیدیکھیے

نقْشہ جمْنا

naqsha jamnaaनक़्शा जमना

محاورہ

مادہ: نَقشَہ

نقْشہ جمْنا کے اردو معانی

  • اعتبار ہونا، رسوخ ہونا، مطلب حاصل ہونا، دل میں گھر ہونا، بات بننا
  • تصوربندھنا، خیال جمنا، دھیان میں رہنا، نظر یا دماغ میں گہرا تاثر ہونا
  • بنیاد پڑنا
  • رسائی ہونا

English meaning of naqsha jamnaa

  • establish one's influence or authority
  • impress people in a meeting or conclave
  • imagine

नक़्शा जमना के हिंदी अर्थ

  • भरोसा होना, विश्वास होना, उद्देश्य या मतलब पाना, दिल में घर होना, बात बनना
  • कल्पना होना, ख़्याल जमना, ध्यान में रहना, नज़र या दिमाग़ में गहरा प्रभाव या असर होना
  • बुनियाद या नींव पड़ना
  • पहुँच होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نقْشہ جمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نقْشہ جمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words