تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقشَہ کِھینچنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقشَہ کِھینچنا کے معانیدیکھیے
نَقشَہ کِھینچنا کے اردو معانی
- تصویر اتارنا ، عکس لینا ، فوٹو لینا ، تصویر بنانا
- تجزیہ کرنا ، جائزہ لینا ؛ گوشوارا بنانا
- خاکہ بتانا ، حُلیہ بتانا ، حالت بیان کرنا ، حالت یا کیفیت واضح کرنا ۔
- مصوری کرنا ، خطاطی کرنا ۔
नक़्शा खींचना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ तस्वीर उतारना, अक्स लेना, फ़ोटो लेना, तस्वीर बनाना
- ۲۔ ख़ाका बताना, हुलीह बताना, हालत बयान करना, हालत या कैफ़ीयत वाज़िह करना
- ۳۔ तजज़िया करना, जायज़ा लेना , गोशवारा बनाना
- मुसव्विरी करना, ख़त्ताती करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقشَہ کِھینچنا)
نَقشَہ کِھینچنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔