تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقشَہ نَویِس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقشَہ نَویِس کے معانیدیکھیے
نَقشَہ نَویِس کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نقشے بنانے والا ماہر، وہ شخص جو زمینوں کے نقشے بناتا اور ان میں رنگ بھرتا ہے، ڈرافٹس مین جو نقشے تیار کرتا ہے، نقشہ نگار، نقشہ کش، جدول یا گوشوارے بنانے والا
- عدالتوں میں ایک عہدے کا نام
English meaning of naqsha-naviis
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- draughtsman, cartographer, mapper, draftsman, a writer of statistics
- a kind of judicial court post
नक़्शा-नवीस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- नक़्शा बनाने वाला, एक राजकर्मचारी जो गाँव या इमारतों के चित्र बनाता है, मानचित्रकार, वह व्यक्ति जो ज़मीनों के नक़्शे बनाता और उन में रंग भरता है, ड्राफ़्टस मैन जो नक़्शे तैय्यार करता है
- न्यायालयों में एक पद का नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقشَہ نَویِس)
نَقشَہ نَویِس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔