تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَر کَچُور" کے متعقلہ نتائج

آنڈُو

فوطوں والا، خصی کی ضد

آنڈُو بَیل

سست، مٹھا، کاہل، الحدی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَر کَچُور کے معانیدیکھیے

نَر کَچُور

nar-kachuurनर-कचूर

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

موضوعات: طب

نَر کَچُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچور کی بڑی قسم

اسم، مؤنث

  • ایک جڑ جس میں تیز خوشبو ہوتی ہے، رنگ اوپر سے میلا اور اندر سے زردی مائل نکلتا ہے، پتے ہاتھ برابر لمبے اور مٹھی برابر چوڑے ہوتے ہیں، پتوں سے ڈنڈی نکلتی ہے جس کے سر پر زرد اور لمبے گلدستے کی طرح پھول آتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nar-kachuur

Noun, Masculine

  • a kind of root zedoary

Noun, Feminine

  • a medicinal plant

नर-कचूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कचूर का एक प्रकार

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक जड़ जिसमें तीक्ष्ण सुगंध होती है रंग ऊपर से मैला और अंदर से पीला होता है, पत्ते हाथ बराबर लंबे और मुट्ठी बराबर चौड़े होते हैं, पत्तों से डंडी निकलती है जिसके नोक पर पीले और लंबे गुलदस्ते की तरह फूल आते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَر کَچُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَر کَچُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone