تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"narcissus" کے متعقلہ نتائج
narcissus کے لیے اردو الفاظ
narcissus کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) نرگس
- ہر دلعزیز، آرائشی، موسمِ بہار میں کھلنے والے گٹھی دار پودے جو نرگس کی نوع اور بصل نُما پودوں کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے سفید، زرد یا نارنجی رنگ کے خوش نما پھول ہوتے ہیں جن کے سر پر پیالہ نما کلغی ہوتی ہے اور ان میں پیلے نرگس، آبی نرگس نام کے پھول بھی شامل ہیں
- (بڑے N سے) (کلاسیکی اساطیری) ایک خوبصورت نوجوان جو اپنے ہی عکس پر بے اندازہ فریفتہ ہو کر مر گیا اور نرگس میں تبدیل ہو گیا
narcissus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातियात) नर्गिस
- हर दिल 'अज़ीज़, आराइशी, मौसम-ए-बहार में खिलने वाले गट्ठी-दार पौदे जो नर्गिस की नौ' और बसल-नुमा पौदों के ख़ानदान से त'अल्लुक़ रखते हैं, उनके सफ़ेद, ज़र्द या नारंजी रंग के ख़ुश-नुमा फूल होते हैं जिनके सर पर प्याला-नुमा कल्ग़ी होती है और उनमें पीले नर्गिस, आबी नर्गिस नाम के फूल भी शामिल हैं
- (बड़े N से) (क्लासिकी असातीरी) एक ख़ूबसूरत नौजवान जो अपने ही 'अक्स पर बे-अंदाज़ा फ़रेफ़्ता हो कर मर गया और नर्गिस में तब्दील हो गया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (narcissus)
narcissus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔