تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرْدْبان" کے متعقلہ نتائج

نَرْدْبان

سیڑھی، زینہ، بلند کرنے والا، اونچا اٹھانے والا، آگے لے جانے والا

نِربان

رک : نروان جو فصیح ہے ، بے ہیئت ، کسی بناوٹ یا ڈھنگ سے مبرا نیز فطرت سے عاری ، بے مزاج ۔

نَرْد باز

چوسر کھیلنے والا

نادان

ناواقف، لا علم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا

نَربَدا

پریکا یا اسورگ نام کا خوشبودار چیز

نَرْدیا

کپڑے کے جفتے نکالنے والا کاری گر ، جو تانے یا بانے کے سمٹے ہوئے تاروں کو درست کرتا ہے

نُدبَہ

ماتم، کہرام، نوحہ، شیون، میت کے محاسن و فضائل بیان کرنا

نَدْبَہ

وہ نشان جو زخم کے اچھے ہونے کے بعد باقی رہ جاتا ہے، زخم کا نشان

نِگَہبان

حفاظت کرنے والا، محافظ، پاسبان، نگران، پاسدار، سرپرست، متولی، نگرانی کرنے والا، نگاہبان

نِرْوان

۱۔ بغیر ہوا کے ۔

نِدان

آخرکار، بعد میں، پیچھے، آخر میں

نادان رَہنا

بے وقوف رہنا ، ناسمجھ بنے رہنا ، بے وقوف کے بے وقوف رہنا

دُشْمَن اَگر قَوی اَسْت، نِگَہْبان قَوی تَر اَسْت

دشمن اگر طاقت ور ہے تو پرواہ نہیں، خدا اس سے بھی زیادہ طاقت والا ہے

نادان ہونا

تجاہل عارفانہ کرنا، ایسے بھولے بننا کہ جیسے کچھ جانتے ہی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْدْبان کے معانیدیکھیے

نَرْدْبان

nardbaan•नर्दबान

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

نَرْدْبان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیڑھی، زینہ، بلند کرنے والا، اونچا اٹھانے والا، آگے لے جانے والا
  • (کنایۃً) بلندی، اونچائی
  • (مراداً) کسی چیز کو اُٹھانے اور بڑھانے کا ذریعہ، وسیلہ، واسطہ

Urdu meaning of nardbaan

  • Roman
  • Urdu

  • sii.Dhii, ziinaa, buland karne vaala, u.unchaa uThaane vaala, aage le jaane vaala
  • (kanaa.en) bulandii, u.unchaa.ii
  • (muraadan) kisii chiiz ko uThaane aur ba.Dhaane ka zariiyaa, vasiila, vaastaa

English meaning of nardbaan

Noun, Masculine

  • staircase, ladder, flight of steps, (esp.a scaling-ladder )
  • ( Figurative) height, rise
  • source of arising or lifting something

नर्दबान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सीढ़ी, (विशेषतः काठ की सीढी), सोपान, जीना, बुलंद करने वाला, ऊंचा उठाने वाला, आगे लेजाने वाला
  • ( सांकेतिक) ऊंचाई, बलंदी
  • किसी चीज़ को उठाने और बढ़ाने का माध्यम, स्रोत, वास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرْدْبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرْدْبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone