تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرگِسی آنکھ" کے متعقلہ نتائج

نَرگِسی آنکھ

نرگس کے پھول سے مشابہہ آنکھ ، خوبصورت آنکھ ۔

نَرگِس کی آنکھ سے

(کنا یۃ ً) ٹکٹکی باندھ کے ۔

آنکھیں نرگسِ شہلا

نہایت خوبصورت آنکھیں، آنکھوں کا استعارہ نرگس شہلا سے کرتے ہیں

نَنگی آنْکھ

صاف یا کھلی آنکھ نیز وہ آنکھیں جن پر دوربین یا خردبین وغیرہ نہ لگی ہو ۔

نَنگی آنکھ سے دیکھنا

دوربین یا خردبین یا کوئی اور آلہ لگائے بغیر دیکھنا ۔

دیکْھتی آنکھوں ، جِیتی مَکّھی نَہِیِں نِگْلی جاتی

رک: آن٘کھوں دیکھتے مکھی نہیں نکلی جاتی جو زیادہ مستعمل ہے.

دیکھی آنکھوں جِیتی مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

کوئی شخص جان بوجھ کے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہیں ڈالتا.

آنکھوں دیکھی مکھی نہیں نگلی جاتی

دیکھتی آنکھوں مکھی نہیں نگلی جاتی

آنکھوں دیکھے مکھی نہیں نگلی جاتی

جان بوجھ کر خلاف شان بات نہیں کی جا سکتی

آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

جان بوجھ کر کوئی مصیبت میں نہیں پڑتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرگِسی آنکھ کے معانیدیکھیے

نَرگِسی آنکھ

nargisii-aa.nkh•नर्गिसी-आँख

  • Roman
  • Urdu

نَرگِسی آنکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نرگس کے پھول سے مشابہہ آنکھ ، خوبصورت آنکھ ۔

Urdu meaning of nargisii-aa.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • nargis ke phuul se mashaabhaa aa.nkh, Khuubsuurat aa.nkh

नर्गिसी-आँख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नर्गिस के फूल से मिलता-जुलता आँख, सुंदर आँख, ख़ूबसूरत आँख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرگِسی آنکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرگِسی آنکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone